جنگ بندی صدر ٹرمپ کے وژن اور بصیرت پر عمل درآمد کا نتیجہ ہے۔ ٹیمی بروس

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ یہ جنگ بندی امریکی حکومت کی جانب سے صدر ٹرمپ کے وژن اور بصیرت پر عمل درآمد کا نتیجہ ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت جنگ بندی معاہدے میں مارکو روبیو اور جےڈی وینس نے واضح فرق ڈالا.ٹیمی بروس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے کئی مرتبہ ٹیلی فونک رابطے ہوئے۔انہوں نے کہا ہے کہ پچھلے 47 گھنٹے طویل رہے لیکن ہمارے کام کے مقصد میں رہے.ٹیمی بروس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم مزید رابطوں کو ممکن بنانے کے لیے پُرامید ہیں امید ہے کہ مزید بات چیت مؤثر طریقے سے آگے بڑھا سکیں گے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا

The ceasefire is the result of the implementation of President Trump’s vision and insight. Tammy Bruce

اپنا تبصرہ لکھیں