ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے

معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے

ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور اور پارلیمانی سیکرٹری نے استقبال کیا۔

وہ اسلام آباد۔ کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

ان کا قیام اٹھائیس اکتوبر تک ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں