ایف بی ار نے کراچی والوں سے شادی کی تقریبات پردس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کا فیصلہ کرلیا .شادی کی تقریبات پردس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی کا فیصلہ شادی ہال مالکان اورایف بی آرحکام کی ملاقات میں ہوا . اب شادی ہال کی بکنگ پرود ہولڈنگ ٹیکس بھی ادا کرناہوگا صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس کےمطابق شادی ہال پر تقریب کرنے پر پارٹی سے دس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائیگا ود ہولڈنگ ٹیکس لینے کا فیصلہ ایف بی آر حکام کی ہدایت کے تحت کیا گیا شادی ہال کےکرائےکےعلاوہ دس فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیاجائیگا ودہولڈنگ ٹیکس کی رقم کا شادی ہال مالکان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔