بیشتر افراد کی وہ پسندیدہ غذا جو ذیابیطس جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے

ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے سے ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر موجودہ عہد میں بیشتر افراد کی پسندیدہ غذاؤں کو کھانے سے بھی اس دائمی مرض کا خطرہ بڑھتا مزید پڑھیں

نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) انکوائری کی مد میں 168 ارب ریکوری کا دعویٰ کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آرٹی پروجیکٹ میں سب سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وضاحت دے اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے؟ شیری رحمان

ایک بیان میں اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق مضمون پر ردِعمل میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ یروشلم پوسٹ نے لکھا کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے مزید پڑھیں

تونسہ میں کارروائی، 10 کروڑ سے زائد مالیت کا نایاب نسل کا عقاب برآمد

محکمہ جنگلات پنجاب کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر تونسہ میں چھاپہ مار کر نایاب نسل کا عقاب برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے تونسہ سے نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا جس کی عالمی مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ کے فیس بک پیج پر زائرین کے لیے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ زائرین تصاویر کھینچنے مزید پڑھیں

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز رکوانےکیلئے انتہا پسند سرگرم

تاریخ کی کامیاب ترین پاکستانی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں نمائش کی خبر سے بھارتی انتہا پسند آگ بگولا ہوگئے ہیں اور فلم کی ریلیز رکوانےکے لیے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ ہندو انتہاپسند جماعت نو نریمان مزید پڑھیں

سعودیہ میں پرانے طیاروں کی بذریعہ ٹرک منتقلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر ٹرینڈکیوں کر رہی ہیں؟

سعودی عرب میں3 پرانے بوئنگ 777 طیاروں کی جدہ سے ریاض بذریعہ ٹرکوں کے ذریعے منتقلی نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ہے اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا بالخصوص ایکس پر ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر سے ریسکیو کی گئی مادہ تیندوہ انتقال کر گئی

آزاد کشمیر سے ریسکیو کی گئی مادہ تیندوہ (ملکہ) انتقال کر گئی۔ گزشتہ دنوں آزاد کشمیر سے تشویشناک حالت میں مادہ تیندوے کو ریسکیو کیا گیا تھا۔ وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے مطابق مادہ تیندوے کے جسم سے ایک گولی مزید پڑھیں