پارلیمنٹ کی کمال توہین

زیادہ پرانی بات نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نےفرمایا تھا کہ صدارتی آرڈی ننس جاری کرنا پارلیمنٹ کی توہین کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس صاحب کےیہ تاریخی الفاظ مجھے اس لئے یاد آ رہے ہیں کہ صدر آصف علی Read More

معاہدے رضاکارانہ ختم کرو یا نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ،، حکومت نے 5 بجلی کمپنیز کو خبردار کردیا

اسلام آباد: ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ایک آئی پی Read More

مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب

سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمہ پر مبنی مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔ انتخابات میں فتح کے بعد Read More

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

حکومت کی جانب سےکچھ ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے، پریشان حال مریض کہتے ہیں کہ حکومت کم از کم ادویات پر تو سیلز ٹیکس نہ لگائے۔ Read More

پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے، راج ٹھاکرے کی دھمکی

بھارت میں ہندو انتہاپسند پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی بھارت میں ریلیز روکنے کیلئے دھمکیاں دینے لگے۔ پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 2022 میں ریلیز ہوئی تھی اور ریکارڈ بزنس کیا تھا، اب یہ فلم Read More

مشہور بھارتی اداکارہ کا بالی وڈ سپر اسٹار پر نامناسب طریقے سے چھونے کا الزام

متعدد مشہور ٹی وی سیریلز میں کام کرنے والی بھارتی اداکارہ شمعہ سکندر نے بالی وڈ کے ایک نامور اداکار پر نامناسب طریقے سے چھونے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شمع سکندر نے حال ہی Read More

فواد خان کی بالی وڈ میں واپسی، بھارتی میڈیا نئی فلم کی تفصیلات سامنے لے آیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کی بالی وڈ میں واپسی سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں نے ایک بار پھر ان کے چاہنے والوں کی توجہ حاصل کر لی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ Read More

بیشتر افراد کی وہ پسندیدہ غذا جو ذیابیطس جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے

ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے سے ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر موجودہ عہد میں بیشتر افراد کی پسندیدہ غذاؤں کو کھانے سے بھی اس دائمی مرض کا خطرہ بڑھتا Read More

نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) انکوائری کی مد میں 168 ارب ریکوری کا دعویٰ کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آرٹی پروجیکٹ میں سب سے Read More