اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، مزید 38 فلسطینی شہید ویب ڈیسک

اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرتے ہوئے مزید 38 سے زیادہ فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں غزہ میں پناہ گزینوں مزید پڑھیں

مختلف ممالک میں میلاد النبیؐ کا جشن، گلیاں کوچے سج گئے

رحمت اللعالمین اور آخری نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن آج دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بنگلا دیش، عراق، مصر، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔ پاکستان 2 مزید پڑھیں

247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے احسن ایاز کو شکست

پاکستانی اسکواش کھلاڑی احسن ایاز کو 247 انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں مصر کے محمد شرف نے شکست دے دی۔ فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جہاں ہر گیم ہی سنسنی خیز رہا، احسن ایاز کو مزید پڑھیں

’آئی نئی‘ گانے کے کوریوگرافر کیخلاف ساتھی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج

بھارت کے نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ کوریوگرافر جانی ماسٹر کے خلاف 21 سالہ خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 سالہ خاتون کوریوگرافر نے بھارتی شہر حیدرآباد میں جانی ماسٹر کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی اجلاس، بلاول نے کیا کہا؟ پی ٹی آئی رہنما کیوں خاموش رہے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

گزشتہ شب ہونے والے آئینی ترامیم کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے 3 گھنٹے طویل اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں بلاول اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مکالمہ ہوا اور بلاول نے کہاکہ ترامیم ذات، فرد یا ہمارے سیاسی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی پر آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانےکا امکان

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کو مؤخر کردیا گیا ہے۔ تاہم مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے اعتراضات اور تجاویز کے باعث آئینی ترامیم منظوری کے لیے مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے نہیں پارلیمان نے ملک کی سمت کا تعین کرنا ہے: وزیر قانون

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا پارلیمنٹ کا اختیار ہے کہ آئینی ڈھانچے مزید پڑھیں