کراچی سے پشاور جانیوالی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

ترجمان ریلوے کے مطابق گزشتہ روز واپڈا کالونی کے گیٹ نمبر 143 کے قریب پھاٹک پر ریل لائن کا ٹکڑا ٹوٹا ہوا تھا،گیٹ مین عیسیٰ خان نے بروقت متعلقہ اسٹیشن ماسڑ کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق Read More

بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جس نے ٹرین میں برابر والی نشست پر بیٹھی لڑکی سے شادی کی

بالی وڈ میں فنکار جوڑیوں کی شادی اب معمول بن چکی ہیں لیکن اب بھی ایسے اداکار موجود ہیں جنہوں نے ہمسفر انوکھے انداز میں تلاش کیے ہیں۔ ایسے اداکاروں میں پنکج تریپاٹھی بھی شامل ہیں جو اپنے کردار میں Read More

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز ‘ٹائٹن’ سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئی

جون 2023 میں سمندر میں لاپتا ہوکر تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن سے بھیجا گیا آخری پیغام اور ملبے کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ نے جہاز پر آخری لمحات کے بارے Read More

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں 2 گنا اضافہ، فاتح ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع Read More

کراچی میں کل سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی، پارہ کتنا ہوسکتا ہے؟

محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم شہر کا پارہ بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج Read More

کراچی میں سڑکوں کے مسائل ہیں جس سے شہریوں کو تکلیف ہے: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے اعتراف کیا ہےکہ کراچی میں سڑکوں کے مسائل ہیں جس سے شہریوں کو تکلیف ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں Read More

ڈیبیو فلم میں مجھے دوران شوٹنگ نکال کر کسی اور اداکارہ کو لیا گیا: راکُل پریت کا انکشاف

بالی وڈ اداکارہ راکُل پریت سنگھ نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی ڈیبیو فلم میں انہیں دوران شوٹنگ نکال کر دوسری اداکارہ کو کاسٹ کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ Read More

لاہور: سابق پولیس افسر کا قاتل سوتیلا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم محمد علی مقتول کا سوتیلا بھائی ہے جو بیرون ملک فرارہوتےہوئے پکڑا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم نے Read More

اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، مزید 38 فلسطینی شہید ویب ڈیسک

اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر بمباری کرتے ہوئے مزید 38 سے زیادہ فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں غزہ میں پناہ گزینوں Read More

مختلف ممالک میں میلاد النبیؐ کا جشن، گلیاں کوچے سج گئے

رحمت اللعالمین اور آخری نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا جشن آج دنیا بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بنگلا دیش، عراق، مصر، Read More