ریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ریما خان کو نومولود بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔ حال ہی میں ریما خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر اور ایک بچے کے ساتھ تصویر شیئر کی Read More

مذہبی منافرت کا کیس: اوریا مقبول جان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے کالم نگار اوریا مقبول جان کے ریمانڈ میں 4 دن توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کالم نگار اوریا مقبول جان کو مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمان Read More

برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات، لاہور میں گرفتار فرحان آصف بری

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ مذکورہ فیک نیوز ملزم فرحان کی جانب سے شیئر ہونے سے پہلے ہی پھیل چکی تھی۔ تفتیشی افسر کے مطابق ہر طرح سے تحقیقات کی Read More

وزیراعظم کا موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگرانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل Read More

پولیس نے ماچھکہ میں اغوا کئے گئے کانسٹیبل کو بازیاب کرالیا

جمعرات کی شام ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے حملے کے بعد ڈاکوکانسٹیبل احمدنوازکو لےگئے تھے، پولیس نے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے کانسٹیبل احمد نواز کو بازیاب کرالیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق جمعرات Read More