بھارت: اترپردیش میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، 12 افراد ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے مختلف اضلاع میں تیز بارش نے جل تھل ایک کردیا، 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش نے جہاں سیلابی صورتحال پیدا کردی وہیں 12 افراد بھی مختلف حادثات میں ہلاک ہوگئے محکمہ موسمیات نے Read More

امریکا میں لاپرواہ ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی طالبہ شدید زخمی، ڈرائیور فرار

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں لاپرواہ ڈرائیور پاکستانی طالبہ کو گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔ گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر شدید زخمی ہوگئیں، حادثے میں ان کی 6 مختلف Read More

25 ستمبر تک پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی Read More

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان ستمبر 2024 میں آئی ایم ایف اجلاس میں اپنا مقدمہ پیش کرے گا، پاکستان کو رواں مالی سال 26.20 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، مالی سال کی ادائیگیوں میں 16.3 ارب ڈالر رول اوور Read More

گنڈاپور کا افغانستان سے مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاع

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جناب اسپیکر آپ نےجو اقدام لیا وہ اس ایوان کےتقدس اور حرمت کے لیے لیا ہے، جو بھائی پروڈکشن آرڈر پر ایوان میں آئے ہیں ان کو حق Read More

لاہور: ڈیفنس کار حادثے میں 6 ہلاکتوں کا کیس، ملزم کی ضمانت منظور ہوگئی

لاہور ہائی کورٹ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے ڈیفنس کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست Read More

علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب

وزیراعلیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں تھے۔ وہ گزشتہ روز اور آج اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعلیٰ نے شرکت کی تھی۔ اس حوالے سے مشیراطلاعات Read More

جے یو آئی ایف اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی: فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان سے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرمنگل اور بدھ کی درمیانی شب دیرتک ملاقات جاری رہی جس میں سیاسی امور اور مستقبل کی حکمت Read More

جو بانی پی ٹی آئی نے کیا اگر وہی کریں گے تو کل ہم بھی جیل میں ہوں گے: بلاول

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج سیاست کو گالی بنا دیا گیا ہے لیکن ہم نے اسی سیاست سے نوجوانوں کو روزگار Read More