سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس منصورعلی شاہ نے سیکرٹری سپریم کورٹ کمیٹی کو خط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے خط میں ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ آرڈیننس اجرا کے چند ہی گھنٹوں بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کردی گئی، ترمیمی آرڈیننس آنے کے بعد بھی […]
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں رہائش گاہ پر ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کی ملاقات میں علامہ راشد سومرو اور علامہ ناصر سومرو سمیت […]
اسلام آباد: ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ایک آئی پی پی کے مالکان سے دو ٹوک الفاظ میں کہا گیا ہے وہ رضاکارانہ طور پر […]
پشاور: مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا اسرائیل کے بارے میں مؤقف واضح ہے، حکومت کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں شائع مضمون پر ردِعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ اگر یہودی میڈیا نے بانی پی ٹی […]
لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں گھر میں موجود 2 خواتین نند اور بھاوج کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شان نامی ملزم نے 25 سالہ بیوی حنا اور 24 سالہ بہن سحرش کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اہل محلہ کا […]
امریکا نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعے کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ امریکی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اسرائیل پر واضح کرچکے ہیں کہ ہم نہیں سمجھتے کہ خطے میں فوجی کشیدگی میں اضافہ کسی […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سوات دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ دہشتگرد حملے میں شہید اہلکار کے اہل خانہ کی بھرپور مالی اعانت کی جائے گی، انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا […]
زیادہ پرانی بات نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نےفرمایا تھا کہ صدارتی آرڈی ننس جاری کرنا پارلیمنٹ کی توہین کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس صاحب کےیہ تاریخی الفاظ مجھے اس لئے یاد آ رہے ہیں کہ صدر آصف علی زرداری نے ایک اور آرڈی ننس جاری کردیا ہے اور اس آرڈی ننس کے تحت […]
اسلام آباد: ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ایک آئی پی پی کے مالکان سے دو ٹوک الفاظ میں کہا گیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور […]
سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمہ پر مبنی مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔ انتخابات میں فتح کے بعد انورا کمارا کا کہنا تھا ترقی و استحکام کے ہمارے خواب نئی شروعات سے پورے […]