امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول ہوئے ہیں، ایف بی آئی اور پوسٹل انسپیکشن سروس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق الیکشن افسران کو موصول مشتبہ پیکٹس کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ مشتبہ مواد کیا […]
سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش کے الزام میں بھارتی حکومت کے خلاف امریکا میں مقدمہ کر دیا۔ غیر مکی میڈیا کے مطابق گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش پر مقدمہ امریکی وفاقی عدالت میں دائر کیا ہے، خالصا رہنما نے اپنی درخواست میں بھارت کی […]
غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ ملبے تلے دب گئے۔ فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج نے بریج میں تازہ ترین حملے کیے جس میں عمارتیں ملبے کا ڈھیر […]
بلوچستان میں نجی اسکول کے پرنسپل سمیت تین افراد کو طلبہ سے بد فعلی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ الہیار میں اسکول کے بچوں سے بدفعلی کے الزام میں پولیس نے نجی اسکول کے پرنسپل سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پرنسپل،اس کابھائی […]
امریکا میں شرح سود میں تقریباً 4 برس بعد آج کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی بینک آج شرح سود پر فیصلہ دے گا اور اس حوالے سے مارکیٹ کی توقعات شرح سود کم کرنے کی ہیں۔ امریکی میں سود کی شرح مارچ 2020 سے تبدیل […]
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پیر کی شام نمیبیا کے کاتیما ملیلو قصبے میں ایک گھر کے باہر موجود غیر استعمال شدہ فریزر میں دم گھٹنے سے 3 سے 6 سال کی عمر کے درمیان کے 4 بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 بچے فریزر […]
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے مخلتف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کے لیےاستعمال ہونے والی پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سےحزب اللہ کےکئی اراکین زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق پیجر ڈیوائسز میں دھماکے جنوبی لبنان اور بیروت کے نواحی علاقوں میں ہوئے، عرب میڈیا کی جانب […]
ترجمان ریلوے کے مطابق گزشتہ روز واپڈا کالونی کے گیٹ نمبر 143 کے قریب پھاٹک پر ریل لائن کا ٹکڑا ٹوٹا ہوا تھا،گیٹ مین عیسیٰ خان نے بروقت متعلقہ اسٹیشن ماسڑ کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق اے ایس ایم نےکنٹرول آفس پشاور کو اس حوالے سے مطلع کیا۔ ترجمان ریلوے کا […]
جون 2023 میں سمندر میں لاپتا ہوکر تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن سے بھیجا گیا آخری پیغام اور ملبے کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ نے جہاز پر آخری لمحات کے بارے میں نئی تفصیلات سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اس بدقسمت آبدوز میں 5 مسافر سوار […]
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع پر اسے اسٹیڈیم میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی […]