پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کہا ہے کہ ہمیں یہ مسودہ ناقابل قبول ہے،اعظم نذیر تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی مسودے کے بارے میں کچھ پتا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی کمیٹی میں حکومتی عہدیداروں اور ان کے اتحادیوں […]
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ کرتے ہوئے کہنا تھا لبنان میں حالیہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، دھماکوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر لبنانی حکومت اور عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں، پاکستان لبنان […]
الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد بھی نہیں ہو سکتا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیف الیکشن کمیشنر کو خط لکھ دیا جس کے متن میں پارلیمانی بالادستی و خودمختاری اور مخصوص نشستوں کا معاملہ اٹھایا گیا ہےاسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے […]
علیمہ خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آخری انصاف کی جگہ ہےیہ سپریم کورٹ کے حقوق سلب کرنے جارہے ہیں یہ ہمیں کبھی بھی ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے ہمارے بہت سے لوگ اور ہمارابھانجہ بھی ملٹری جیل میں ہے۔ بانی چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد سنٹرل […]
فیض حمید ذمہ دار عہدے پر بیٹھ کر ایک مخصوص جماعت کو اوپر لا رہے تھے فیض حمید کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات فوج نے نہیں اس وقت کی حکومت نے کئے تھے. بات چیت سیاستدانوں کی سوچ ہوتی ہے پاک فوج کا کام نہیں، خوارج جب تک […]
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم اس لئے ہورہی ہے کیونکہ انھوں نے چار امپائرز کو ساتھ ملاکر کھیلا اور پھر بھی ہار گئے ،آئینی ترمیم تین ایمپائروں کو توسیع دینے کے لیے کرنی پڑ رہی ہے ان ایمپائرز میں چیف جسٹس قاضی فائز […]
نئی دہلی: شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد رواں ماہ شیڈول بھارت بنگلا دیش کرکٹ میچز منسوخ کرنے کا مطالبہ زور پکڑرہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووا سے تعلق رکھنے والے ہندو جاناجگروتی سمیتھی نامی رائٹ ونگ گروپ نے میچز کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش میں ہندوؤں […]
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچا اور عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں ہندو انتہا پسندوں نے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس […]
پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں۔ اداکارہ نے منگل کی شب انسٹاگرام پر اپنے دوسرے نکاح کی تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جویریہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور گولڈن رنگ کا خوبصورت لباس زیب […]
چین کے شہر شنگھائی میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی۔ سمندری طوفان کے زیر اثر 151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں، اشتہاری بورڈز اُڑ گئے۔ طوفانی ہواؤں کے باعث سڑک پر چلتا ٹرک بھی اُلٹ گیا، راہ گیروں نے درختوں، کھمبوں کے سہارے […]