لبنان میں ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں شہدا کی تعداد 274 تک پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی وزیر صحت فراس الابیض نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ لبنانی علاقوں پراسرائیل کےفضائی حملوں میں 274 افراد شہید ہوئے جن میں 21 بچے اور 39 خواتین بھی شامل ہیں۔ لبنان کے وزیر صحت […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگوکل سے پروپگنڈا جاری ہے اسرائیلی اخبار کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ میں اسرائیل سے تعلقات کا سب سے بڑا حامی ہوں پاگلو۔۔۔ آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے لگتا ہے ان کو انگریزی سمجھ ہی نہیں […]
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ۳۰ ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گےلیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن […]
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ،تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ تفصیلی فیصلہ 70 […]
سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو کے رہنما انورا کمارا دسانائیکے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ انوارا کمارا نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا معاشی بحران کا شکار سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں بائیں بازو اور مارکسی نظریہ رکھنے والی جنتا ومکتی پیرامونا پارٹی کے پچپن سالہ رہنما انورا کمارا نے اپوزیشن […]
ایران میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد اکیاون ہوگئی حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ، دھماکے کے وقت کان میں ستر سے زائد کان کن موجود تھے ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق واقعہ دارالحکومت تہران سے پانچ سو چالیس کلومیٹر دور صوبے خراسان کے طبس […]
خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے جنوب میں واقع شہر النبطیہ میں الضراریہ اور انصار کے قصبوں کے درمیان واقعے علاقوں اور وادیوں پر 30 منٹ میں 80 سے زائد فضائی حملے کیے۔ حملوں میں عبہ، جبشیت، الشرقیہ، النمریہ، کیفرتنبیت ، نباتیہ الفوقہ ، دیر الزہرانی، رومین، حمین الفوقہ، یخمور، […]
ایرانی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہو ا تھا۔ ایرانی رکن پارلیمنٹ احمد بخشائیش اردستانی کاکہنا ہے کہ سابق صدر رئیسی ایک پیجر استعمال کرتے تھے، ان کے پیچر کی قسم حزب اللہ کے زیر استعمال پیجر سے مختلف ہو سکتی ہے۔ […]
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا ایف آئی اے چالان سامنے آگیا۔ ایف آئی اےکی جانب سے جمع کرائےگئے چالان کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے دورہ سعودی عرب میں حاصل […]
5 نومبر 2024 کو امریکا میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات شاید حالیہ امریکی تاریخ میں اہم ترین صدارتی انتخابات ہیں۔ اگرچہ امریکی انتخابات کے عالمی اثرات کے باعث پوری دنیا کی نظریں ہی ان انتخابات پر ہیں تاہم امریکا میں موجودہ سیاسی تقسیم کو دیکھتے ہوئے یہ انتخابات خود امریکی سیاست اور معاشرت کے […]