سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرسکتے۔ میمورنڈم کے مطابق یہ فیصلہ سرکاری معلومات و دستاویزات افشاء ہونے سے روکنے کے […]

عمران خان سے بچ کر رہنا، خواجہ آصف کی محمود اچکزئی کو تنبیہ

خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی محمود اچکزئی کے ذریعے بات چیت اس لیے کرنا چاہتے ہیں تا کہ وہ کل کو منکر ہو سکیں کہ میں نے تو بات ہی نہیں کی ، بات تو محمود اچکزئی کررہے تھے۔ خواجہ آصف نے محمود اچکزئی کو متنبہ کیا کہ […]

حکومت کا بجلی سستی کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق حکومت نے ناکارہ پاور پلانٹس کو بند کرنے کے لیے یکمشت ادائیگیوں کا منصوبہ بنایا ہے جب کہ آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی اورکچھ پاور پلانٹس کو مقامی قرضوں کے ذریعے ادائیگیاں منصوبے کا حصہ ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سرکاری پاور پلانٹس کے منافع میں کمی بھی وفاقی […]

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی لڑائی، سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو شوکاز جاری

ہوم ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹوکنٹرول محمد اکرم کو شوکاز 29 فروری کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی لڑائی پر جاری کیا گیا۔ ہوم ڈپارٹمنٹ نےمحمد اکرم سے شوکاز کا جواب 7 دنوں میں طلب کیا ہے۔ نوٹس کے مطابق قیدی نے اینٹ مارکر ساتھی قیدیوں کو زخمی اور ایک کو ہلاک […]

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی جس سلسلے میں ان کے وکلا اور نیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیے کہ توشہ خانہ […]

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 21 کی جائے، بل سینیٹ میں پیش

سینیٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کےعلاوہ 20 کی جائے۔ سینیٹر عبدالقادر کے پیش کردہ بل کی […]

پختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے جوڈیشل انکوائری کرانے کے خط پر اعتراض کے بعد 9 مئی واقعات کی انکوائری کمیشن خود قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ فیصلے کی حتمی منظوری وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے لی جائے گی۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہاکہ انکوائری […]

خیبر پختونخوا نے بٹیر کے شکار پر پابندی لگادی

خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے میں بٹیرکے شکار پر پابندی لگادی۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بٹیرکی نسل محفوظ بنانےکے لیے لائسنس اور پرمٹ جاری کرنے پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے صوبے بھر کے کنزرویٹرز کو اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ محکمے کی جانب سے جاری […]

صدر مملکت کا گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کیلئے 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کردیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کردیا۔ قومی […]