سندھ میں 36 خواتین کالج ٹیچرز کا 10 سال سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف

محکمہ تعلیم سندھ کی درجنوں خواتین اساتذہ کا کئی سالوں سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کی 36 خواتین اساتذہ 7 سے 10 سال سے غیر حاضر ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ غیر حاضر خواتین اساتذہ کی تنخواہیں بند کردی گئی ہیں جب کہ آخری موقع دینے کیلئے […]

عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوگا، عمر ایوب کا دعویٰ

نو مئی واقعات میں سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں، بانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہو گا۔ یاد رہے کہ اس سے […]

کارساز حادثہ کیس میں ملزمہ کا برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ناقابل قبول قرار

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں کارساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کے تفتیشی افسر نے کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا جس میں بتایا گیا ہےکہ ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کے مطابق برطانیہ کے شہریوں کے لیے پاکستان میں گاڑی چلانے کے لیے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا ہونا […]

توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماعت عمران خان کی نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی

بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کےنئے ریفرنس کی سماعت کے دوران بانی ُٰ ٹی آئی جذباتی ہوگئے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دے دی وہ اہ پنی نشست سے اٹھ کر نیب کے تفتیشی افسر کے پاس آئے اور غصے میں انگلی کے اشارے سے نیب تفتیشی […]

کارساز روڈ حادثے کے مقدمہ میں ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت منظور

کراچی کی عدالت نے کارساز روڈ حادثے کے مقدمہ میں ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا،، عدالت نے ملزمہ کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی، جبکہ دانش اقبال کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہےعدالت نے ملزمہ کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی ملزمہ کے شوہر دانش اقبال […]

کراچی:کارساز حادثہ کیس:ملزمہ نتاشا اور جاں افراد کےلواحقین میں معاملات طے

کراچی میں کارساز روڈ حادثہ کیس میں فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے،، جاں بحق عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا نے حلف نامہ تیار کروالیا، ورثا کیجانب سے ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت پر سرٹیفکیٹ عدالت میں جمع کرایا جائے گا، باپ بیٹی نے حلف نامہ میں لکھا ہے کہ جو حادثہ […]

عمران خان کی کابینہ نے آئی پی پیز کو ریلیف دیا: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کابینہ نے 2019کی محمد علی رپورٹ کے بعد آئی پی پیز کو ریلیف دیا تھا، اس رپورٹ کے بعد بڑا موقع جان بوجھ کر ضائع کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے بہت بڑا موقع شاید جان […]

لاپتہ شہریوں سے متعلق رپورٹ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کو شوکاز جاری

دو سگے بھائیوں سمیت 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی عدالت میں ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں تفتیشی افسران کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاپتا افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں اور عدالت آنا چھوڑ […]

فیض حمید نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیاں کیں: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 8 ماہ میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف 32 ہزار 173 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ میں آپریشنز کے دوران 90 خوارج کو واصل جہنم کیا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ 8 ماہ میں […]

پنجاب میں ملازمت کی کم از کم عمر 16 سال کرنے کا فیصلہ

وزیر لیبر پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر لیبر نے کہا کہ مزدوروں کو تنخواہ کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس سے یقینی بنائی جائے گی اور ان کے مسائل کے فوری […]