آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروق

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیارہے ہیں، یہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، کسی ادارے کا وقار باقی نہیں مزید پڑھیں

اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی، دیہی علاقوں کو ملانے اور سیفٹی بڑھانے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں: عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم اور پی ٹی آئی وکلا عدالت مزید پڑھیں

بھارت: اترپردیش میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، 12 افراد ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے مختلف اضلاع میں تیز بارش نے جل تھل ایک کردیا، 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش نے جہاں سیلابی صورتحال پیدا کردی وہیں 12 افراد بھی مختلف حادثات میں ہلاک ہوگئے محکمہ موسمیات نے مزید پڑھیں

امریکا میں لاپرواہ ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی طالبہ شدید زخمی، ڈرائیور فرار

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں لاپرواہ ڈرائیور پاکستانی طالبہ کو گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔ گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر شدید زخمی ہوگئیں، حادثے میں ان کی 6 مختلف مزید پڑھیں

25 ستمبر تک پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان ستمبر 2024 میں آئی ایم ایف اجلاس میں اپنا مقدمہ پیش کرے گا، پاکستان کو رواں مالی سال 26.20 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، مالی سال کی ادائیگیوں میں 16.3 ارب ڈالر رول اوور مزید پڑھیں