ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 8 ماہ میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف 32 ہزار 173 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ میں آپریشنز کے مزید پڑھیں
وزیر لیبر پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر لیبر نے کہا کہ مزدوروں کو تنخواہ مزید پڑھیں
کوئٹہ میں ایڈیشنل کمشنرکی زیرصدارت پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو صرف دن کے اوقات میں چلایا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں دن مزید پڑھیں
سندھ حکومت صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری کرنے لگی۔ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 2 ارب روپے جاری کرنے کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت 4بائی مزید پڑھیں
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے منگل کو گندم کی خریداری کے بحران 24-2023 پر خصوصی تحقیق کا حکم دیا۔ ذرائع کے مطابق، ’’خصوصی تحقیق‘‘ کسی خاص کیس کے خصوصی آڈٹ کی طرح ہے، مطلوبہ معلومات کے حصول کیلئے خوراک کے مزید پڑھیں
گزشتہ روز اختر مینگل نے بطور احتجاج قومی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا اور اعلان کیا تھاکہ پورے نظام پر عدم اعتماد کر رہا ہوں۔ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے اخترمینگل کو منانے کی کوششیں کی گئیں۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ یوم ختم نبوت سرکاری سطح پر منائیں گے، قومی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا حکومت کر رہے ہیں، ٹیکس وصول کر رہے ہیں، جدید اسلحے سے لیس گاؤں گاؤں پھر رہے ہیں، سڑکوں پر پہرے دے رہے ہیں، بلوچستان میں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں جمع دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومتی ادارے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے 47 ارب 81کروڑ کے نادہندہ ہیں جب کہ صوبائی حکومتوں کے ماتحت ادارے بجلی کی مد میں ایک کھرب 51کروڑ کے نادہندہ ہیں۔ دستاویز مزید پڑھیں
لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے لاپتا افراد کی کی بازیابی سے متعلق رپورٹس پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں