اسرائیل کالبنانی حزب اللہ کے مزید 15 ارکان کی ہلاکت کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان میں حملوں میں ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے مزید 15 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں مزید پڑھیں

ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات کررہے ہیں، جوبائیڈن

بائیڈن نے کہا کہ ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ہم ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات کر رہے ہیں مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کے اڈے پر ایرانی میزائل کا کتنا درست نشانہ تھا

ایران کی طرف سے داغے جانے سپر سونک میزائل فتاح ٹو سے اسرائیل کو کتنا نقصان پہنچا ہے اس کی تصویریں اب سامنے آرہی ہیں۔ مصنوعی سیاروں سے لی جانے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تل ابیب کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا ’سیمسن آپشن‘ کیا ہے اور کتنی تباہی ہوگی

صیہونی قابض ریاست اسرائیل نے اپنا ”گریٹر اسرائیل“ کا خواب پورا کرنے کیلئے خطے میں مختلف محاذوں پر جنگ چھیڑ دی ہے۔ پہلے صرف غزہ اور شام میں کھلے عام بربریت کا مظاہرہ کیا جاتا تھا، لیکن اب یہ ظلم مزید پڑھیں

امریکہ چین، شمالی کوریا اور ایران میں مخبروں کی بھرتی کرنے لگا

امریکہ کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کو مخبروں کی تلاش ہے جو چین، ایران اور شمالی کوریا سے انہیں خفیہ معلومات پہنچا سکیں، اس کیلئے سی آئی اے کی جانب سے بھرتی کا عمل ایک مزید پڑھیں

غزہ میں حماس حکومت کے سربراہ روحی مشتھٰی، کو شہید کرنے کا اسرائیلی دعوٰی

اسرائیلی فوج نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دعوٰی کیا ہے کہ اس نے تین ماہ قبل ایک حملے میں غزہ میں حماس کے حکومتی سربراہ روحی مشتھٰی، سامح السراج اور فلک سمیح عودے کو شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

اسرائیل کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ملک میں داخلے پر پابندی-امریکہ کا اظہار نا پسندیدگی

اسرائیل نے لگادی۔صیہونی وزیر خارجہ کے مطابقوہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کو ایرانی حملوں کی مذمت نہ کرنے پر روکا گیا ہے ایران کی سخت الفاظ میں مذمت کرنے میں ناکامی کی وجہ سے انتونیو گوتریس اسرائیل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی -اجلاس،دو ریاستی حل کا وقت آگیا ہے،انٹونیو گوٹیرس

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکا نے پاسدارانِ انقلاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت جاری رکھیں مزید پڑھیں

ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے-امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کریں گے وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے امریکی فوج کو اسرائیل کے دفاع کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی فوج کو اسرائیل کے دفاع کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں سلامتی کونسل مزید پڑھیں