جنوبی کوریا کے صدر کے مواخذے کی تحریک ایوان میں جمع

جنوبی کوریا میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے صدر یون سک یول کے مواخذے کی تحریک ایوان میں جمع کرا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی سمیت پانچ دیگر جماعتوں نے مشترکہ مزید پڑھیں

بھارت میں گوگل میپ استعمال کرنیوالی ایک اور گاڑی کو حادثہ. کار نہر میں جاگری

بھارت میں گوگل میپ کے ذریعے سفر کرنے والی ایک اور گاڑی کو حادثہ پیش آگیا .کار میں موجود افراد بریلی سے پیلی بھیت جا رہے تھے، اسی دوران ان کی کار گوگل میپ کے بتائے گئے شارٹ کٹ سے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں مارشل لا کی کوشش پارلیمنٹ اورعوام نے ناکام بنا دی

جنوبی کوریا میں مارشل لاء نفاذکے چھ گھنٹوں کے بعد اٹھالیا گیا. مارشل لاء کے خاتمے پر اپوزیشن کا جشن منایا . جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں بھی ووٹنگ کے بعدکابینہ نے ملک سےمارشل لااٹھانےکی منظوری دی۔مارشل لا کا نفاذ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی دیدی ڈونلڈ ٹرمپ نے سات اکتوبر دوہزار تئیس کے اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر تے ہوئےکہاکہ صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو مزید پڑھیں

گیانا میں فٹبال میچ میں ریفری کے متنازع فیصلے پر تصادم .100 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے جاتے جاتے اپنے مجرم بیٹے کو معافی دے دی

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی اختیار کے تحت جاتے جاتے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس اور ٹیکس فراڈ مجرم قرار دیئے گئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو صدارتی معافی دینے کا اعلان کر دیا۔ ولمنگٹن کی عدالت نے مزید پڑھیں

18 سال سے کم عمر صارفین پر ٹک ٹاک کے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی

ٹک ٹاک انتظامیہ نے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے. اس پابندی کے بعد 18 سال سے کم عمر صارفین بیوٹی فلٹرز کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ بیوٹی فلٹر تصاویر اور رئیل مزید پڑھیں