فلسطینی صدرکاٹرمپ سےپہلاباضابطہ رابطہ

فلسطینی صدر محمود عباس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ کرلیا. فلسطینی صدر نے ٹرمپ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا، مزید پڑھیں

ٹرمپ کاغیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنےکے لیےفوج تعینات کرنےکا عندیہ

نو منٹخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےغیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنےکے لیےفوج تعینات کرنےکا عندیہ دیتے امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنےکا بھی فیصلہ کیا ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے ان متوقع مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سوزن وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں پہلی بڑی تقرری کا فیصلہ کرلیا اس سلسلے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کی مینیجر اور ان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والی سوزن وائلز کو وائٹ ہاؤس میں چیف مزید پڑھیں

گیانا کا تیل کی آمدنی سے ہر شہری کو ایک لاکھ 32 ہزار روپے دینے کا اعلان

جنوبی امریکی ملک گیانا نے تمام 18 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کو فی کس ایک لاکھ گیانیز ڈالرز دیےجانے کا اعلان کیا ہے اس حیرت انگیز پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے گیانا کے صدر عرفان علی مزید پڑھیں

امریکا کے الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدوار وں کی کامیابی

امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد پاکستانیوں نے بھی جوش و خروش سے حصہ لیا. امریکی الیکشن میں بہت سے پاکستانی نژاد امیدوار بھی ری پبلکن اور ڈیمو کریٹ پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے، جن میں سے کچھ کامیاب رہے مزید پڑھیں

الہان ​​عمر نے اسرائیل نواز ریپبلکن حریف کو شکست دی

صومالین نژاد امریکی الہان ​​عمر اور فلسطین کی حامی امیدوار الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز بھی کانگریس کے انتخابات جیت گئیں الہان ​​عمر نے ریاست مینیسوٹا میں اپنے اسرائیل نواز ریپبلکن حریف کو شکست دی دوسری جانب فلسطین کی حمایت کرنے والی مزید پڑھیں