صدر زرداری بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے خفیہ مشن پر ہیں. بیرسٹر سیف کا دعویٰ

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو شیروانی پہننے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ اور باپ بیٹے دونوں وزارت عظمیٰ کی کرسی کے لیے سرگرم ہیں اور صدر آصف Read More

مذاکرات کے لئے شرط نہیں مطالبات ضرور رکھے ہیں.بیرسٹر گوہر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے. مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی مطالبات Read More

9 مئی کیس میں مراد سعید،اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 رہنما اشتہاری قرار

نو مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمہ میں انسداد دہشت گردی عدالت نےآٹھ روپوش پی ٹی آئی رہنماوں کو اشتہاری قرار دے دیا انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے اشتہاری قرار دیتے ہوئے پی ٹی Read More

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ سوچ بچار کےبعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا. Read More

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات سامنے آ گئے

صدر مملکت نے اپنے اعتراضات میں پہلے سے موجود پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ آرڈیننس دو ہزار ایک اور اسلام آباد کیپٹیل ٹیریٹوری ٹرسٹ ایکٹ دو ہزار بیس کا حوالہ دیا ہے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود Read More

علما سے کوئی اختلاف نہیں ہماری شکایت صرف صدرمملکت سے ہے. فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے معاملے کو غیر ضروری طورپر الجھا دیا گیا ہے، ہمارا علما سے کوئی اختلاف نہیں ہماری شکایت صرف اور صرف ایوان صدر اور صدر Read More