چرچ آف انگلینڈ کی 1400 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو آرچ بشپ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔وہ آرچ بشپ آف کینٹربری بننے والی 106 ویں مذہبی رہنما ہیں۔چرچ آف انگلینڈ نے جمعہ کے روز ان کی تقریری کا اعلان کیا ہے، سارہ مولالی 1400 سالہ عہدے پر فائز ہونے والی […]
وفاقی حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی اٹھالی دے دی گئی صرف گوادرفری زون میں منظور شدہ اوررجسٹرڈ مذبح خانوں سےحاصل کی گئی گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔وزارت تجارت نےگدھوں کی کھالوں کی برآمد پر 2015 پر عائد پابندی کا فیصلہ واپس لیا گیا ہے گدھوں کی […]
جمعرات کو ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرنے کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے شہر میں منگل کو بارش کا سبب بننے والا سسٹم کمزور ہوگیا مگر ختم نہیں ہواجمعہ کو کراچی میں دوبارہ بارش کے اسپیل ہوسکتے ہیں۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیرضیغم کا کہنا ہے کہ کراچی میں منگل کو تندوتیز […]
برطانیہ سےچوری ہونےوالی مہنگی ترین گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف ہوا ہے.انٹرپول مانچسٹر نے سندھ پولیس کو کاربرآمدگی میں مدد کے لیے خط لکھ دیا۔مہنگی رینج روور گاڑی کا سراغ مبینہ طور پر کراچی کے علاقے صدر میں لگایا گیا ہے۔پولیس ذرائع کےمطابق کاربائیس نومبر 2022 کو ہیروگیٹ سےچوری ہوئی تھی انٹرپول […]
حکومت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی وزارت تجارت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزارت تجارت کے مطابق درآمد شدہ گاڑیوں کا ماحولیاتی، سیفٹی اور کوالٹی معیارات پر پورا اترنا لازمی ہوگا۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن شرائط لاگو ہوں گی۔کمرشل بنیادوں […]
کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات سے ہوا کے کم دباؤ کا ایک سسٹم بحیرہ عرب میں داخل ہو رہا ہے جس کے باعث مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں تقسیم بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کر رہی ہیں بانی عمران خان سے ملاقات کے دوران انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے ۔عمران خان سے ملاقات کے بعد علی امین گنڈاپور نے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ملیر سے تقریباً 7 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ کراچی کے علاقوں ملیر، آئی آئی چندریگر روڈ اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ شاہ فیصل، […]
تھائی لینڈ میں ہونے والے یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کے مقابلے میں سمیر خان نے بھارتی حریف بنٹی سنگھ کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا .52 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلے میں سمیر خان شروع سے ہی بھارتی کھلاڑی پر حاوی رہے مقابلے کے آغاز سے قبل پاکستانی باکسر نے زیرو۔سکس کا اشارہ کیا […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار […]