ڈیفنس کراچی موڑ پر ٹائروں کی دکان میں آتشزدگی.دم گھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق

ڈیفنس موڑ پر رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو رہائشی خواتین دم گھنٹے سے جاں بحق ہوگئیں۔ترجمان ریسکیو 1122 حسان الحسیب خان نے بتایا کہ آگ ڈی ایچ اے کے فیز 2 میں 3 منزلہ عمارت Read More

پب جی

پب جی سے متاثر ہوکر ماں. 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو 100 سال قید

لاہور کے علاقے کاہنہ میں پب جی گیم سےمتاثر ہوکر ماں، 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے کے مجرم کو سیشن کورٹ نے 100 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے Read More

کراچی میں پولیس کی سوفٹ ویئر ہاؤس میں کارروائی حبس بیجا میں رکھی ہوئی ملازمہ بازیاب

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں پولیس نے سوفٹ ویئر ہاؤس پر کارروائی کرکے مبینہ طور پر حبس بےجا میں رکھی گئی ملازمہ کو بازیاب کرالیا۔پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے سوفٹ ویئر ہاؤس کے منتظمین اور گارڈ سمیت 5 Read More

برطانیہ کیلیے براہ راست فضائی آپریشن. قومی ایئرلائن اور ائیر بلیو کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کا درجہ مل گیا

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نےقومی ایئرلائن کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کا درجہ دے دیا ہےجس کے بعد پی آئی اے اگلے ماہ سےبرطانیہ کے لیےبراہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔پہلے مرحلے میں مانچسٹر کی پروازیں چلائی جائیں گی جس کے Read More

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کیلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں حق زوجیت کی ادائیگی کے لیے تنہائی میں ملاقات کرانے کے لیے ایک شہری کی جانب سے دائر درخواست پر چیف کمشنر Read More

جوئے کی ترغیب دینے کے الزام میں گرفتار ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد

سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست لاہور کے مجسٹریٹ محمد نعیم وٹو نے مسترد کر دی۔سماعت کے دوران یوٹیوبر Read More

کراچی میں قتل 3 خواجہ سرا مرد نکلے. ہوسٹ مارٹم سے انکشاف

کراچی کےعلاقےسپر ہائی وےناگوری سوسائٹی میں گزشتہ روزقتل ہونے والے تینوں خواجہ سراوں کی لاشوں کاپوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ تینوں مقتول خواجہ سرا بائیولوجیکل مرد تھے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتولین Read More