استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات کا دوسرا دورختم

ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیاہے مذاکرات مزید تین دن جاری رہنے کا امکان ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج مذاکرات کے دو دور ہوئے۔استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات میں پاکستان نے پھر واضح کیا ہے کہ افغانستان کو […]

بھارت کی افغان طالبان کے ساتھ مل کر پانی روکنے کی کوشش. پاکستان کا جوابی دفاعی منصوبہ

پاکستان نے بھارت اور افغان طالبان کے ممکنہ آبی گٹھ جوڑ کے پیش نظر اپنی آبی سلامتی کے دفاع کے لیے واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا، کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان حکومت دریائے کنڑ پر بھارتی تعاون سے ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے […]

معاملات طے نہیں پاتے تو پھر افغانستان کیساتھ ہماری کھلی جنگ ہے.وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے معاملات طے نہیں پاتے تو پھر افغانستان کے ساتھ ہماری کھلی جنگ ہے۔ امید ہے اس بات چیت کا شام تک کوئی آؤٹ کم آئے گا ان کا کہنا تھا ہم نے 40 سال تک افغانوں کی مہمان نوازی کی دوحہ […]

پی آئی اے کا 5 سال بعد برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد برطانیہ کے لیے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ہفتے کے روز اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز روانہ ہوئی جس سے پی آئی اے کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی بحالی کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر اس […]

ڈکی بھائی کیس کی تحقیقات کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ تاحال لاپتہ

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے دس روز سے لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ لاپتا ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان کی اہلیہ روزینہ کا بھی پتا نہیں چل سکا ہے۔ ڈی ایس پی لیگل نے عدالت کو بتایا کہ […]

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک. بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

عدالت نے وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدم پیشی پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیدیا۔اس حوالے سے عدالت نے نادرا اور امیگریشن پاسپورٹ کو ہدایات جاری کردی ہیں۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق […]

ایف بی آر کا ٹیکس چوری میں ملوث سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیخلاف کریک ڈائون

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 20 سے زائد کیسز کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں سے تین اہم کیسز کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کئے گئے ہیں ایف بی آر نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ٹیکس چوری کے متعدد کیسز کا پتہ لگانے کے بعد کریک […]

جعل سازوں نے ڈپلیکیٹ سم کے ذریعے اکاؤنٹ سے 85 لاکھ روپے نکال لیے

کراچی میں شہری کی غیر قانونی طور پر ڈوپلیکیٹ سم نکال کر اس کے بینک اکاؤنٹ سے 85 لاکھ روپے نکالنے کا فنانشل فراڈ سامنے آگیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو شہری سنی کمار نے شکایت درج کروائی ہے.شکایت گزار کے مطابق 29 ستمبر 2025 کو 7 سے 8 بجے کے درمیان وہ […]

لیاری گینگ وار .عزیر بلوچ ایک اور کیس میں بری

کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے 13 سال پرانے کیس میں ملزم عذیر بلوچ کو بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی اور سہولت کاری کے کیس کی سماعت ہوئی۔پراسیکیوشن لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف سہولت کاری کا جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی۔عذیر […]

عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش

نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے تجویز دی کہ عمران خان کو بنی گالا منتقل کیا جا سکتا ہے جہاں پی ٹی آئی رہنما اور ان کے اہلِ خانہ روزانہ ان سے ملاقات کر سکیں گے۔انہوں نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان […]