وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 27 ویں ترمیم کی منظوری کیلئے طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے بلایا گیا تھا جس میں آئینی ترمیم کے مسودے پر بریفنگ دی جانی تھی۔ذرائع کے مطابق ایم […]
کراچی کے علاقے لانڈھی میں اسپتال چورنگی کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے میں ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔کراچی میں ایک ہی دن میں ہیوی ٹریفک سے دوسرا حادثہ رونما ہوا ہے.اس سے قبل کراچی میں نشتر روڈ پر رامسوامی کے علاقے میں ڈمپر کی ٹکر سے […]
ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کراچی میں پیر کے دن 3485 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے جن میں سے سب سے زیادہ 2433 ای چالان سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر کیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بس کی چھت پر مسافروں کو بٹھانے پر45 ای چالان اور زیبرا کراسنگ کی خلاف […]
کراچی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد ای چالان کے سلسلے میں شہریوں کے لیے اہم رعایتی پالیسی کا اعلان کردیا۔کراچی کے شہریوں کے لیے معافی مانگنے پر پہلا ای چالان منسوخ جب کہ 14 دن میں ادائیگی کی صورت میں چالان کی رقم 50 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کیا […]
جوڈیشل مجسٹریٹ نے اتوار کے روز مبینہ طور پر کالعدم سندھودیش ریولوشنری آرمی ے وابستہ 2 مشتبہ افراد کو دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری کر دیا۔ تفتیشی افسر نے سخت سیکیورٹی میں ملزمان سرمد علی رضا اور غنی امان چانڈیو کو سٹی کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ (ویسٹ) کے سامنے پیش کیاگیا۔ریمانڈ پیپرز […]
معدومیت کے خطرے سے دوچار عرب ہمپ بیک وہیل کا ایک بڑا گروپ بلوچستان کے شہر گوادر کے قریب دیکھا گیا ہے. ماہی گیروں کے ایک گروپ نے گوادر کے پہاڑ سے تقریباً 11 ناٹیکل میل جنوب میں سمندری پانیوں میں 6 سے زائد عربی وہیلوں کو مغرب سے مشرق کی طرف ہجرت کرتے ہوئے […]
کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکارنے ای چالان سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا.ٹریفک پولیس اہلکار نے خود شہر میں نافذ ہونے والے ای چالان سے بچنے کے لیے اپنی موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ پر موجود نمبرز ہی غائب کر دیے۔ ٹریفک پولیس اہلکار کی نامکمل نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو سامنے […]
شاندار عوامی خدمات اور اپنے فرائض کی انجام دہی میں غیر معمولی کارکردگی کے اعتراف میں اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کو بہترین اسسٹنٹ کمشنر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب میں کمشنر کراچی حسن نقوی نے انہیں یہ اعزاز پیش کیا۔کمشنر حسن نقوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حازم بھنگوار نے عوامی خدمت […]
بھارت نے اپنی مغربی سرحدوں پر اپنی تینوں افواج کی مشترکہ مشقوں کا اعلان کیا ہے.یہ مشقیں 30 اکتوبر سے 10 نومبر جاری رہیں گی۔ اس حوالے سے بھارتی حکام نے مسافر اور سویلین طیاروں کو مشقوں کے دوران راجستھان اور گجرات کے سرحد کے نزدیک پرواز نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔دوسری جانب پاکستان […]
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد لانے اور حکومت بنانے کی منظوری دے دی۔پیپلزپارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ کیا کہ آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر میں حکمرانی اور پارٹی کے […]