ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی انویسٹی گیشن یونٹ قائم

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے خصوصی یونٹ قائم کردیا .خصوصی یونٹ کرپٹو کرنسی کے ذریعے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاون کی تحقیقات کرے گا۔حکام کا کہنا ہے کہ خصوصی یونٹ جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تحقیقات کرے گا […]

کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود . قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔قرارداد میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے استعمال سے متعلق مؤثر قانونی اقدامات اور عمر کی تصدیق کا نظام متعارف کروانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ […]

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی احتجاجی تحریک کے بجائے جلسے کے حق میں

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان نے 5 اگست کے احتجاج پر مشاورت کی اجلاس میں اکثریتی ارکان نے 5 اگست کو ملک گیر تحریک کے بجائے ایک جلسے کی حمایت کی ارکان کی اکثریت نے 5 اگست کو جلسہ کرنے پر رائے دی۔ذرائع نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر سمیت ارکان […]

سندھ میں 79 ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے جنوری سے 13 جولائی کے درمیان لیے گئے ادویات اور سرنجز کے نمونوں کی ٹیسٹنگ رپورٹ جاری کردی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2461 نمونوں میں سے 79 نمونے منظور شدہ معیار کے مطابق نہیں ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں 20 ہربل مصنوعات میں ایلوپیتھک اجزا […]

وسیم اختر کو گورنر بننے سے خالد مقبول نے رکوایا.مصطفیٰ کمال

جنرل ورکر اجلاس سے خطاب میں وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ پارٹی چیئرمین خالد مقبول صدیقی کی طرف کرتے ہوئے کہا کہ وسیم اختر کو گورنر سندھ بننے سے خالد مقبول صدیقی نے رکوایا۔ انہوں نے کہا کہ آج وسیم اختر بھائی نہیں آتے شاید یہ تاثر ہے […]

سپریم کورٹ کا ایک اور فیصلہ کالعدم .مونال ریسٹورنٹ گرانےکافیصلہ واپس

وفاقی آئینی عدالت نےپیرسوہاوہ مونال ریسٹورنٹ گرانےکافیصلہ کالعدم قراردے دیا۔عدالت نےسی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے حکم امتناعی بھی ختم کر دیا۔دورانِ سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں بہت سے نکات کو مدِ نظر نہیں رکھا گیا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے […]

پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے.جیل حکام

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کو جیل میں سہولیات نہ ملنے کے خلاف درخواست جیل حکام کی وضاحت کے بعد نمٹادی۔جیل حکام نے عدالت میں سماعت کے دوران مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملزمہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں […]

گوجرانوالہ میں عامل کے کہنے پر ماں کی چار سالہ بچی کو زندہ جلانے کی کوشش

گوجرانوالہ میں ماں نے کالا جادو اتارنے کے نام پر ماں نے 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلا کی کوشیش پولیس نے ناکام بنا دی پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے بدر ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ظالم ماں ہی اپنی بیٹی کی دشمن بن گئی پولیس نے ایک خاتون اور ان کے […]

پاکستان میں ہیٹ ویوز سے غذائی تحفظ کو نئے خطرات لاحق

موسمیاتی تبدیلیوں اور اثرات پر نظررکھنے والے ادارے جرمن واچ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان ٹاپ 5 ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے شدید ترین اثرات بھگت رہے ہیں۔ شمالی علاقوں میں پگھلتے گلیشیئر، میدانی علاقوں میں شدید گرمی، بے ترتیب مون سون بارشیں اوردوسری طرف زیر زمین پانی میں کمی اور […]

آن لائن فراڈ اور دھوکا دہی میں پنجاب سب سے آگے

سرکاری ریکارڈ کے مطابق 2024 میں واٹس ایپ، فیس بک، مالیاتی فراڈ اور آن لائن دھوکہ دہی سے متعلق3 لاکھ 80 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں ان میں سے 63 فیصد شکایات پنجاب سے جبکہ باقی 37 فیصد دیگر صوبوں سے آئیں۔ فروری 2026 تک کے اعداد و شمار کے مطابق ہر ماہ سوشل […]