کراچی کے مقتول نوجوان علی رضاکی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف

کراچی میں 25 سالہ نوجوان تاجر میر علی رضا کے اغوا اور قتل کا معمہ اب تک حل نہیں ہو پایا ہے۔گلستانِ جوہر سے ملنے والی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے گریجویٹ اور نوجوان تاجر میر رضا علی خان کی لاش کے معائنے اور تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پوسٹ مارٹم […]

سندھ کے اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی ختم

محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے ہفتے میں 6 روز کھولنے کی ہدایت کر دی گئی۔محکمۂ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے سرکاری و نجی اسکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں گے ۔محکمۂ تعلیم سندھ کے مطابق یکم اگست سے سندھ […]

پنکی کیخلاف پولیس نے قتل کی دفعہ کو قتل بالسبب میں تبدیل کردیا

انمول عرف پنکی کے خلاف کراچی کے بغدادی تھانے میں قتل کے مقدمے کو پولیس نے قتل بالسبب میں تبدیل کردیا۔عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کے مطابق جامعہ کراچی کی رپورٹ کی روشنی میں قتل کی دفعہ ختم کی گئی ہے کیمیکل رپورٹ میں موت نشے کی وجہ سے ظاہر ہوئی۔پولیس نے مقدمے کا […]

کراچی میں ساڑھے 8 ارب کے پروجیکٹس ایف ڈبلیو او کے سپرد

حکومت سندھ نے کراچی میں ساڑھے 8 ارب کے 4 میگا پروجیکٹس ایف ڈبلیو او کے سپرد کردیے۔حکومت سندھ کراچی میں 4 میگاپروجیکٹ شروع کرنے جا رہی ہے جن میں سے 3 پروجیکٹس پر اگست میں باقاعدہ آن گراؤنڈ کام شروع کر دیا جائے گا۔ اہم منصوبوں کی جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان میں […]

سپریم کورٹ کا مقدمات مقرر کرنے کا اختیار اے آئی کو منتقل کرنے کا اعلان

چیف جسٹس کے سیکریٹری مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ اب مقدمات مقرر کرنے کا اختیار اے آئی کو منتقل کرنے پر کام ہورہا ہے اے آئی ہی پالیسی کے مطابق مقدمات مقرر کرے گی۔مشتاق احمد نے بتایا کہ اے آئی سے مقدمات مقرر کرنے میں انسانی عمل دخل ختم ہو جائے گا۔مشتاق احمد نے […]

کراچی کے کبوترچوک صحت کے لیے خطرہ

کراچی کے کبوتر چوک صحت کے لیے خطرہ بن گئے ماہرین نے خبردار کردیا۔ماہرین کے مطابق کبوتروں کے فضلے، پروں اور ان سے اڑنے والے باریک ذرات میں بیکٹیریا، فنگس اور دیگر جراثیم موجود ہوسکتے ہیں جو انسانی جسم میں داخل ہوکر الرجی اور پھیپھڑوں کے انفیکشن سمیت مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔کراچی […]

کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جولائی سے 2 اگست تک کراچی میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش […]

کشمیر میں حکمران جماعتیں عوام کا اعتماد کھو چکی ہیں. پی ٹی آئی

پاکستان تحریکِ انصاف نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا اس انتخابی عمل پر اعتماد تقریباً ختم ہوچکا ہے پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی حکمران جماعتیں عوام کا اعتماد کھو چکی ہیں۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حقیقی جمہوریت […]

آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں نون لیگ نے میدان مار لیا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں برتری حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر ہے .میرپورڈویژن کے 13 حلقوں کے مکمل غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق 9 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) […]

پارٹی میری بات نہیں مان رہی.عمران خان سے متعلق اقبال آفریدی کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھے بتایا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔ایک وڈیو بیان میں اقبال آفریدی کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ہونے والی آخری ملاقات میں عمران […]