کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے جس کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے بجلی کی قیمت میں 82 […]

ملک بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے ملک میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مون سون کی ٹھنڈی ہوائیں 30 جون کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونا شروع ہو جائیں گی، جس کے بعد یکم جولائی سے لے کر چھ جولائی تک ملک کے مختلف […]

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں واقعہ حادثہ قرار

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں واقعے کو حادثہ قرار دے دیا گیا ہے۔گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فرانزک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ آگ حادثاتی تھی تاہم پولیس نے مقدمے میں دکاندار نعمت اللہ اس کے 11 سالہ بیٹے حذیفہ کو ملزم نامزد کیا […]

حیدرآباد کا سرکاری اسکول دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل

حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول کو دنیا کے بہترین اسکولوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ سندھ کے شہر حیدرآباد میں واقع گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کرتے ہوئے ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز 2026 میں کمیونٹی کولیبریشن کی کیٹیگری میں دنیا کے ٹاپ 10 […]

ایف 16 طیاروں کے حصار میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اسلام آباد پہنچ گئے

ایران سے جامع جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 لڑاکا طیاروں نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے طیارے کو مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچنے پر فضائی حدود میں […]

جوا ایپ پروموشن کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی ضمانت منظور

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ضمانت مل گئی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرورچوہدری نے یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی درخواست گزارکے وکیل نےموقف اختیار کیا کہ ملزم گزشتہ تین ماہ سے جیل میں ہےمقدمہ کا چالان بھی جمع ہوچکا ہےمزید کوئی […]

پی ٹی آئی کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ مغربی ایشیا سے آپریٹ ہونے کا انکشاف

پی ٹی آئی کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ مغربی ایشیا سے آپریٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس نے لوکیشن بتانے والا ایک فیچر متعارف کروا دیا ہے۔اسی نئے فیچر کی مدد سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ مغربی ایشیا سے آپریٹ کیا جا رہا ہے […]

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی تمام نشستوں پر ن لیگ کامیاب.پیپلزپارٹی پرانحصار ختم

ضمنی انتخابات کے سب سےبڑے معرکے میں تحریک انصاف کا صفایا ہوگیا ہے اس نے ہر نشست پر اپنے امیدواروں کو آزاد کا لیبل لگا کر اتارا تھا ان میں سے ایک بھی اسمبلی میں نہیں پہنچ سکا۔ ضمنی انتخابات میں کامیابی نے پاکستان مسلم لیگ نون کو قومی اسمبلی میں ایسی سادہ اکثریت حاصل […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب.راٹھور وزیراعظم منتخب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی اور فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو 36ووٹ ملے مخالفت میں 2ووٹ کاسٹ ہوئے۔یہ تحریک عدم اعتماد سردار جاویدایوب،چوہدری قاسم مجید نے دیگر کے ہمراہ پیش کی۔تحریک عدم […]

کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں علاج کرانے والے 18 بچے ایچ آئی وی کا شکار

کراچی کے سائٹ ٹاؤن کے غریب اور گنجان آباد علاقے میں واقع کلثوم بائی ولیکااسپتال میں مبینہ طور پر علاج کرانے والے 18 بچے ایچ آئی وی کا شکار ہوگئے.گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ایک سال کی عمر کے بچے بھی اس سے متاثر ہوئے ہیں، اور کم از کم 2 بچوں کی موت بھی […]