جوئے کی ایپس کی تشہیر .رجب بٹ. اقراکنول اور محمد انس کو بھی طلب کر لیا گیا

آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز رجب بٹ، اقرا کنول،محمد Read More

امریکی فوجی طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے

امریکی فوجی طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے۔ترجمان امریکی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی ناظم الامور نے سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے ہمددی کا Read More

علیمہ خان کو 2 لڑکیوں نے انڈا مار دیا . خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے. پولیس

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر 2 لڑکیوں نے انڈا دے مارا۔علیمہ خان پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈا پھینکنےکا واقعہ پیش آیا جس کے بعد پولیس نے 2 لڑکیوں کو حراست Read More

اتوار کی رات کو مکمل چاند گرہن ہوگا.پاکستان میں بھی بلڈ مون دیکھا جاسکے گا

محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ 7 اور 8 ستمبر کے درمیان مکمل چاند گرہن ہوگا جس کا مشاہدہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔اتوار کی رات کومکمل چاند گرہن ہوگا جو پورے ایشیا کے ساتھ ساتھ یورپ اور Read More

معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں

مشہور ڈراما سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گانے وہ ہمسفر تھا کی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں ایک نایاب بھورے ریچھ کے حملے سے زخمی ہوگئیں۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ دیوسائی کے Read More

مارخور کے قانونی شکار کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار امریکی ڈالر تک پہنچ گئی

قومی جانور مارخور کے قانونی شکار کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔ٹرافی ہنٹنگ کے سیزن 26-2025 کے لیے شکار کے پرمٹس کی نیلامی میں پاکستان کے قومی جانور مارخور کا پرمٹ 10 کروڑ روپے سے Read More

پنجاب میں سیلاب سے 46 اموات. 4 ہزار بستیاں ڈوب گئیں. پی ڈی ایم اے

ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے اموات کی تعداد 46 تک پہنچ گئی 35 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب سے Read More