حکومت سندھ کا اپنی بجلی بنانے اور کراچی کے شہریوں کو سستی بجلی کی فراہمی سے متعلق اعلان

حکومت سندھ نے کراچی میں سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت سستی بجلی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بجلی کا نرخ کے الیکٹرک کی نسبت بہت کم ہوگا بجلی خود Read More

پانچ ممالک پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر

پانچ ممالک حکومت پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے۔آڈٹ رپورٹ میں کئے گئے انکشاف کے مطابق سری لنکا، بنگلادیش، عراق، سوڈان اور گنی بساؤ پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق ڈیفالٹر ممالک کی فہرست میں Read More

یاسمین راشد . عمر سرفراز . محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے Read More

شاہ محمود 9 مئی کے مزید 2 مقدمات میں بری. یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10. 10 برس کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق دو اہم مقدمات جن میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف ے وائس چیئرمین شاہ Read More

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی بارسلونا میں قیمتی گھڑی چھن گئی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی بارسلونا میں قیمتی گھڑی سے محروم ہو گئے۔ بتا یا جاتا ہے کہ گھڑی کی مالیت 56 ہزار یورو تھی جو پاکستانی کرنسی میں ایک کروڑ Read More

کوئٹہ سے اندرون ملک جانیوالی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل

کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل کردی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفرایکسپریس کی 6 بوگیاں ٹریک سے اترگئی تھیں۔ ریلوے حکام کے مطابق Read More

ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کی موت. ڈمپر ڈرائیور کے پاس ہیوی ٹریفک وہیکل لائسنس ہی نہیں تھا

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت نے راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کی موت کا سبب بننے والے ڈمپر ڈرائیور کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا تفتیشی افسر نے Read More