کراچی میں قاتل ڈمپر نے ماہ نور کو شادی سے پہلے ہی موت کا کفن پہنا دیا

راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والے گزشتہ رات دل خراش ٹریفک حادثے نے ایک خوشیوں بھرا گھر اجاڑ دیا جب ہیوی ٹریفک نے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو کچل ڈالا۔حادثے میں جاں بحق بائیس سالہ ماہ نور Read More

آگ لگائے جانے پر ڈمپر ڈرائیورز کا احتجاج. سپر ہائی وے بند کر دیا

ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نے ڈمپروں کو جلانے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وئے سہراب گوٹھ سے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی۔روڈ بند ہونے سے ٹریفک جام اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ڈرائیورز نے نیشنل ہائی Read More

جوگیوں کی سندھ حکومت سے کراچی میں رہائش کے لئے زمین الاٹ کرنے کی اپیل

کراچی کے مختلف علاقوں میں سرکاری زمین پر گذشتہ کئی دہائیوں سے رہنے والے جوگیوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں سرکاری زمین الاٹ کر کے صدیوں سے خانہ بدوشی کی زندگی گزارنے والوں کو آباد کیا Read More

لاہور میں خاتون نے دوران چیکنگ لیڈی کانسٹیبل کے سر پر بوتل دے ماری

لاہور میں محمود بوٹی ناکہ پر گاڑی کی تلاشی پر خاتون مشتعل ہوگئی۔ ڈولفن اسکواڈ کے مطابق مشتعل خاتون نے بوتل مار کر لیڈی پولیس اہلکار کا سر پھاڑ دیا۔ملزمہ کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔پولیس کےمطابق Read More

یوم آزادی سے قبل اسلام آباد میں باجوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے شہر کےتمام اسٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیا واضح رہے کہ گزشتہ کچھ سالوں سے جشن آزادی Read More

راولپنڈی میں اعضا کی خریدو فروخت میں ملوث گینگ کا کارندہ گرفتار. اسٹریچر سے بندھا شہری بازیاب

راولپنڈی میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے انسانی جسم کے اعضا کی خریدو فروخت میں ملوث گروہ کے کارندے کو گرفتار کرلیا چھاپے کے دوران اسٹریچر سے بندھے ہوئے نوجوان حنان زاہد کو بھی بازیاب کروالیا گیا تاہم 6 Read More