کراچی میں‌ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ.پولیس کی اضافی نفری طلب

کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق سرکل 11 کی بیرک نمبر 2 میں قیدیوں نے چیخ و پکار کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی شروع Read More

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل کو پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند کی تھی جس میں مزید Read More

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت.ایران دفاع کا حق رکھتا ہے.دفتر خارجہ

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت Read More

حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کردی

ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں وفاقی حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کردی۔اوگرا کی جانب سے آئل آئل کمپنیوں کو لکھےگئے خط میں 20 دن تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔جبکہ حکومت کی جانب سے Read More

جناح اسپتال کراچی میں کانگو کا علاج کرنے والے2 ڈاکٹرز کا نگو سے متاثر

کراچی کے جناح اسپتال میں کانگو کا علاج کرنے والے دو ڈاکٹرز کا نگو کا شکار ہوگئے۔جناح اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر عمر اورڈاکٹرذوالقرنین کو علامات کانگو والی ہیں ایک ڈاکٹر کو جناح اسپتال آئیسولیشن وارڈ میں داخل کیا Read More

پاکستان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کی سفارش

حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی۔حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت پرکیا Read More

کامران ٹیسوری کی عدم موجودگی پر گورنر ہاؤس کا مرکزی دفتر بند .معاملہ عدالت پہنچ گیا

قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ مبینہ طور پر گورنر ہاؤس کا دفتر نہ کھولے جانے پر امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد نہیں کرسکے قائم مقام گورنر نے صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ Read More