پوپ فرانسس کی وفات کے بعد رومن کیتھولک چرچ میں نئے مذہبی پیشوا کے انتخاب کا عمل شروع ہونے والا ہے جو صدیوں پرانے خفیہ اور منظم طریقہ کار کے تحت انجام پاتا ہے۔پوپ کا انتخاب سینیئر پاردری کرتے ہیں جنھیں کارڈینلز کہا جاتا ہے اور یہ انتخابی عمل صدیوں سے انتہائی خفیہ طریقے سے […]
اسماعیلی امامت کے دیوان کے مطابق پرنس کریم آغا خان اسماعیلی مسلم کمیونٹی کے 49 ویں امام یعنی روحانی لیڈر تھے.اسماعیلی کمیونٹی کے مطابق پرنس کریم آغا خان پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی حضرت بی بی فاطمہ اور پیغمبر اسلام کے کزن حضرت علی علیہ سلام کی نسل سے […]
جب سال 1964 میں71 سالہ فاطمہ جناح قومی انتخابات میں پاکستان کے صدر ایوب خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی امیدوار بن چکی تھیں اور زور شور سے اپنی انتخابی مہم چلا رہی تھیں۔ مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) ہو یا مغربی پاکستان، بظاہر پورا ملک ہی فاطمہ جناح کے لیے دیوانہ تھااس انتخابی مہم […]
ابوجولانی کا اصل نام ان کی تاریخ پیدائش جائے پیدائش اور شہریت کے بارے میں مختلف معلومات موجود ہیں جس کی وجہ سے ان کی شخصیت کے حوالے سے پراسراریت میں اضافہ ہوتا ہے۔1982 میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں پیٹرولیم انجنیئر کے گھر پیدا ہونے والے ابو محمد الجولانی کا اصل نام احمد […]
آذربائیجان کےدارالحکومت باکو سے تقریباً 55 کلومیٹر کے فاصلے ساحل پر واقع نیفت دشلاری سوویت دور کا پراسرار تیرتا ہوا شہر جو غرقاب جہازوں پر آباد ہے.تاہم یہ کسی نقشے پر نظر نہیں آ تا. یہ بحیرہ کیسپین یا بحیرۂ قزوین یا بحیرۂ خزر کے وسط میں ایک انسان ساختہ جزیرہ ہے جہاں ناقابل یقین […]
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں “مکعب” کے نام سے ایک جدید اور وسیع تعمیراتی منصوبے کی تیاری کی جارہی ہے، جو کہ عالمی سطح پر ایک انوکھا تصور پیش کرتا ہے۔ یہ عمارت 400 میٹر (1,312 فٹ) اونچی ہوگی اور اس کا مجموعی حجم 20 ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگز کے برابر ہوگا۔مکعب کا بنیادی مقصد […]
حکومتی اتحاد بالآخر چھبیسویں ترمیم کو آئین کا حصہ بنانے میں کامیاب ہو گیا یہ ترمیم کیا ہیں عام عوام ابھی تک اس سلسلے میں کنفیوژن کا شکار ہیں .سادہ الفاظ میں سوائے سود کے خاتمے اور ماحولیاتی ترمیم کے سوا تمام عدالتی اصلاحات بیان کی جاتی ہیں جس میں بظاہر عدالتی اختیارات کو پارلیمنٹ […]
19 جنوری 1986 میں دو بھائیوں باسط اور امجد فاروق علوی نے لاہور(آبائی شہر شکر گڑھ)، پاکستان میں “برین اے” کے نام سے پہلا کمپیوٹر وائرس بنایا جو ایم ایس ڈوس آپریٹنگ سسٹم پر حملہ کرتا تھا۔ ان دونوں بھائیوں کی عمریں بالترتیب 17 اور 24 سال تھیں۔ انہوں نے ایک کمپیوٹر اسٹور چلایا جہاں […]
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں یہ تاثر جڑ پکڑنے لگا ہے کہ قیادت نے عمران خان کو اکیلا چھوڑ دیا ہے اور احتجاج کے اس راستے سے بھٹک گئے ہیں جس کا انہوں نے حکم دیا تھا۔جبکہ سینئر رہنماؤں اور سیاستدانوں کے درمیان لڑائی نے پارٹی کو عملی طور پر ’قیادت سے محروم‘ کردیا […]