مذاکراتی کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میںٕ ملاقات کی بعد ازاں اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت میڈیا سے گفتگو کرے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ہماری خواہش ہے اکتیس جنوری تک مذاکرات منطقی انجام تک پہنچ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے بنیادی […]
اڈیالہ جیل کےباہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نےدعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے گھر میں نظربند ہونے سے انکار کردیا ہے. عمران خان نے کہا ہے سب قیدیوں کو رہا کریں اگر انہیں جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں، وہ اپنےمقدمات کا سامنا کر کےخود کو بےگناہ ثابت کریں گے […]
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔آئی ایس پی ر کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرموں کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنا دیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں نامزد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کر دی ۔عدالت نے پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی ۔بشریٰ بی بی اپنے وکلاء […]
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ انتظامی جج کےعہدے […]
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرمانی کی کال جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اورانہیں عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں.ان کا کہنا […]
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کی کاوشیں اچھی بات ہیں تاہم حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے عمل کو معنی خیز بنانے کے لیے اہم ہے کہ میری […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے لیے ٹائم فریم مقرر ہونا چاہی.سول نافرمانی کی تحریک پر کوئی […]
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موٹرویز اور ٹرینیں نہیں اب براڈ بینڈ انٹرنیٹ انفرااسٹرکچر ہے جمہوری طریقے سے ہمیں ڈیجیٹل بل آف رائٹس کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی آئی بی اے یونیورسٹی سکھر میں سالانہ کانووکیشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں بیٹھے بابے جنہیں نہ انٹرنیٹ […]
پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا کہ ستارے حرکت میں آگئے عمران خان جلد رہا ہوں گے انہوں نے کہا کہ غاصبوں اور قابض مافیا سے ملک آزاد کرانا ہے ۔ شہدا کے خاندان کو ہراساں کیا جا رہا ہے ۔ اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ […]