انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے. میری دعا ہے کہ مذاکرات کسی منطقی نتیجے تک پہنچیں کیونکہ مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے تحریک انصاف کو نہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مذاکرات مثبت نتیجے پر جانے […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے میں مزید تاخیر ناقابل قبول ہے ہمیں ٹائم لائن سے پہلے کام مکمل کرنا ہوگا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت ریڈ لائن بی آر ٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں منصوبےمیں […]
لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امید رکھتے ہیں سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری کی بات کریں گے انہوں نے کہا کہ ہمای کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے صرف ہماے کارکنوں اور بانی پی ٹی […]
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادنے پی ٹی آئی چھبیس نومبر احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کرلیں جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔عدالت نے ملزمان کو 5،5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا .ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے […]
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت کو 31 جنوری تک کی ڈیڈ لائن دی ہے اور مذاکرات کے ساتھ ساتھ ترسیلاتِ زر کے بائیکاٹ کی مہم بھی جاری ہے۔ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات کی منظوری میں سنجیدگی نہ دکھائی تو […]
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے مشاورت کے لیے مزید وقت مانگا ہےمذاکرات کا اگلہ دور آئندہ ہفتے ہوگا آج […]
اڈیالہ جیل میں اپنے وکیل وکیل فیصل چوہدری سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی سزا کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا وقت آچکا ہے اور کوئی طاقت اس کو روک نہیں سکتی۔فیصل چوہدری کا کہنا تھا بانی […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں سے انیس لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے .ان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف ہےکسی بھی سولین کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں نہیں ہوسکتا.سپریم کورٹ اس حوالے سے […]
لاہور کی سیشن کورٹ میں مبینہ تشدد کے مقدمے کے معاملے پر اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ دونوں فریقین کی جانب سے باہمی رضا مندی سے صلح نامہ عدالت میں جمع کروایا گیا ہے جس کے بعد عدالت سے اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے عبوری ضمانت کی […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل ارشد تبریز عباسی کی بیماری کے باعث عدم حاضری پر سماعت چھ جنوری تک ملتوی کردی گئی سماعت اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی.وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث استغاثہ کے گواہ بنیامین پر جرح مکمل نہ ہو سکی […]