چین میں خطرناک وائرس کے پھیلاؤ کے ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لئے پاکستان نے نگرانی بڑھا دی .قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق اب تک پاکستان میں اس وائرس کا کوئی سیمپل ٹیسٹ کے لیے نہیں آیا۔ تاہم بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ پاکستان آنے والے ہر بیمار یا مشتبہ شخص کا سیمپل وفاقی […]
جب سال 1964 میں71 سالہ فاطمہ جناح قومی انتخابات میں پاکستان کے صدر ایوب خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی امیدوار بن چکی تھیں اور زور شور سے اپنی انتخابی مہم چلا رہی تھیں۔ مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) ہو یا مغربی پاکستان، بظاہر پورا ملک ہی فاطمہ جناح کے لیے دیوانہ تھااس انتخابی مہم […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے دبئی میں فیملی اور دوستوں کی موجودگی میں مسلم رسم و رواج کے مطابق نکاح کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نیلم منیر نے دبئی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصاویر کیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ اداکارہ نیلم منیر کا شمار […]
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں پولیس، ایف سی پر حملے اور گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے جب کہ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے علاوہ 2 ایف سی اہلکار زخمی ہیں . واضح رہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ایف […]
کراچی میں کرپٹو کرنسی ڈیلر کو اغوا کرکے اس کے اکاؤنٹ سے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالرز ٹرانسفر کرانے کے الزام پر کراچی کی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ایک اہلکار سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔جبکہ ان کے قبضے سے قبضے سے چالیس ہزار ڈالرز برآمد کرلیے گئے ہیں۔منگھوپیر […]
پاکستان کا جنت نظیرخطہ گلگت بلتستان قدرتی حسین مناظر،دشوار گزارراستوں بلند و بالا چوٹیوں اور حیرت انگیز قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جو اسے مہم جو سیاحوں اور کوہ پیماؤں کے لئے ایک اہم مقام بناتا ہے قراقرم کے پہاڑوں کا یہ حیرت انگیز علاقہ ایڈونچر کے متلاشیوں اور فطرت سے محبت […]
مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرم کے مسئلے پر علی امین گنڈاپور نے ہمیں مشکل جگہ لاکھڑا کیا انہیں صرف اقتدار چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ اقتدار میں رہنے کی سب کو ہوس ہے تاہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اقدام سے […]
ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے علاقہ بگن میں وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق سیکورٹی خدشات کے […]
کرم میں راستوں کی بندش ختم اور امن کی بحالی کے بعد زندگی لوٹنے لگی فریقین کے درمیان امن معاہدے کے بعد پچھترٹرکوں پر مشتمل بڑا قافلہ ٹل سے روانہ ہوگیا جس میں دوائیں ،گھی،گیس سلنڈر،آٹا اور دیگر اشیاٗ شامل ہیں۔گاڑیوں کو حفاظتی حصار میں پارا چنار لایا جا رہا ہے۔کوہاٹ جرگے میں امن معاہدے […]
ماہر علم نجوً م سامعہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں پیشنگوئی کی ہے کہ اس برس بلاول بھٹو کے سیاسی دلہا بننے کے ساتھ ساتھ حقیقی دلہا بننے کے امکانات بھی خاصے روشن ہیں سامعہ خان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری جس jupitar کی پوزیشن لے کر پیدا ہوئے ہیں […]