معروف اداکار خالد انعم نے قوم کے رویے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور ریسٹورینٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ملک امریکا، جرمنی اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے۔پاکستانی قوم کو پانی کی طرح پیسے بہاتے ہوئے دیکھ کر انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار طنزیہ […]
عالمی پارلیمانی ادارہ انٹر پارلیمانی یونین جمہوری حکمرانی، احتساب اور اپنے ارکان کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی کا جائزہ لینے کے لیے ایک مبصر پاکستان بھیجے گا۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق مبصر 190 ملین پاؤنڈ کے کیس اور توشہ خانہ سیریز کے مقدمات کی […]
ڈیرہ اسماعیل خان کے کوہ سلیمان کے جنگلات میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔جس سے زیتون، چلغوزے، نشتر، اور گرگورے کے قیمتی درختوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں ۔ شعلوں سے جنگلی حیات اور پرندوں کو بھی نقصان پہنچا ہے علاقے میں وائلڈ لائف اور فارسٹ ڈپارٹمنٹ نے آگ بجھانے کے انتظامات نہیں […]
ایلون مسک کی سیٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی اسٹارلنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گئی.لیکن اس کے انٹرنیٹ پیکج کی قیمت جان کر آپ کے یقینی طور پر ہوش اُڑ جائیں گے پاکستان میں اسٹارلنک کی انٹرنیٹ سروس کو باضابطہ طور پر تاحال لانچ نہیں کیا گیا ملک میں پہلے سے موجود انڈسٹری ذرائع […]
اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف شدید مالیاتی بحران کا شکار ہوگئی جس سے نکلنے کے لیے اس نے فوری طور پر فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا، ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کی طرف سے مراسلے بھجوائے گئے جس […]
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی گئی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں […]
اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ جبکہ عمران خان نے نے پی ٹی آئی کے دونوں مطالبات تحریری طور پر حکومت کی […]
کراچی میں سردی بڑھتے ہی بے گھر نشئی افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ ہونےلگا دسمبر دو ہزار چوبیس سے اب تک خاتون سمیت 63 بے گھر افرادکی لاشیں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ریسکیوحکام کےمطابق ان افراد کے پاس سردی کا مقابلہ کرنے کیلئے گرم کپڑے، بستر اور کمبل نہیں تھا سردی سے بچنےکیلئے نشے کے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیاجبکہ عمر تنویر بٹ بھی اشتہاری قرار دے دیدے گئے انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے عامر کیانی کے خلاف اشتہاری قرار […]
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے گی . دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کردیں انکے […]