بیرسٹر گوہر کی مذاکرات جاری رکھنے کے لئے عمران خان سے ملاقات کی شرط

�عمران خان سے سے ملاقات سے قبل اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کی صورت میں مذاکرات جاری رکھنے کی شرط رکھ دی کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مطالبات تحریری […]

کرم کیلئے امدادی سامان کا قافلہ ٹل میں پھنس گیا. 25 گاڑیاں واپس روانہ

کرم کیلئے امدادی سامان کا قافلہ ٹل میں پھنس کر رہ گیا حکومت اور مظاہرین کے درمیان گاڑیوں کے محفوظ راستے کو یقینی بنانے کے لیے مذاکرات بے نتیجہ رہے جبکہ دو ماہ سے زائد عرصے سے سڑکیں بند ہیں کرم کو اشیائے خورونوش، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید قلت کا سامنا ہے […]

القادر ٹرسٹ کا فیصلہ میرے اوپر دباؤ ڈالنے کے لیے لٹکایا جا رہا ہے . عمران خان

ٹریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ صرف اور صرف پچھلے کیسز کی طرح میرے اوپر دباؤ ڈالنے کے لیے لٹکایا جا رہا ہے مگر میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ فیصلہ فوری طور پر جاری کیا جائے کیونکہ جیسے پہلے عدت کیس اور سائفر کیس میں آپ […]

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ عمران خان کو کسی چیز کا ڈر ہے.علیمہ خان

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ حکومت چاہتی ہے کہ عمران خان کے حوالے سے ایسا تاثر دیا جائے کہ وہ این آر او لیکر باہر آئے ہیں.ان کا کہنا تھا کہ میڈیا پر تاثر دیا جا رہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان […]

لاھور میں قتل کا معاوضہ عمرے کے صرف دو ٹکٹ

لاھور میں مکان کے تنازع پر ہم زلف نے شوٹر سے قتل کروایا. قتل شوٹر نے صرف 2 عمرے کے ٹکٹس کے عوض کیا یکم جنوری کو سبزہ زار میں قتل کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے لاہور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوٹر عثمان کو گرفتار کرلیا .لاہور […]

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار

حکومت تحریک انصاف مذاکرات کے تیسرے اجلاس کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کاتحریری چارٹر آف ڈیمانڈ نہ دینا ڈیڈ لاک کی وجہ بننے لگا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ کا فیصلہ کرے گی۔ دوسری جانب اسد قیصر نے کہا کہ […]

لاھور کے نوجوان نے والدہ کی شادی کرادی.گواہ بھی بن گیا

لاہور کے عبدالاحد نے اپنی والدہ کا دوبارہ نکاح کروا کر انھیں وہ زندگی جینے کے لیے رخصت کیا جو وہ 18 سال سے جی نہیں پائی تھیں احد کی اماں مدیحہ کاظمی نے پہلے خاوند سے علیحدگی کے بعد وہی ذندگی گزاری تھی جس کا تقاضہ یہ معاشرہ کسی بھی سنگل مدر سے کرتا […]

سرکاری کنٹرول ختم ادویہ ساز کمپنیوں نے ادویات 200 فیصد سے زائد مہنگی کردی

حکومت کاادویہ ساز کمپنیوں کو اختیار دینے سے قیمتوں پر سرکاری کنٹرول کا نظام ہی ختم ہوگیا جس سے 80 ہزار سے زائد ادویات 200 فیصد سے زائد مہنگی ہوچکیں میڈیکل ڈیوائسز پر بھی 70 فیصد تک ٹیکس عائد کردیا گیا.کمپنیوں نے ٹیکسوں کا سارا بوجھ عوام پر منتقل کردیا۔ملک میں 2024ء میں نگران اور […]

پاکستانی مرد بہت آسانی سے بیوقوف بن جاتے ہیں۔ حریم شاہ

سوشل میڈیا پر حریم شاہ کے ایک پرانے پوڈکاسٹ انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرلہو رہا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا آسان کام ہے اور وہ بہت آسانی سے بیوقوف بن جاتے ہیں۔حریم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا منٹوں کا کام ہے۔ ان […]

190ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر

عمران خان اور ان کی ایلیہ کے خلاف ایک سو نوے ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ ایک بار پھرموخر کر دیا گیا۔فیصلہ اب تیرہ جنوری کو سنایاجائےگا۔عدالتی عملہ کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصرجاویدرانا آج رخصت پر ہیں۔احتساب عدالت کے عدالتی عملے نے نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف اور پی ٹی آئی […]