مطالبات کے ماننے کے لئے حکومت کے پاس 30 جنوری تک کا وقت ہے۔تحریک انصاف

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نےپشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کر لیا ہے .ان کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی کی تحریک برقرار ہے ہمارے مطالبات پر حکومت نے تو سول نافرمانی کی تحریک جاری رہے گی حکومت کے […]

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان

سانحہ 9 مئی 2023ء کے انیس مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران، مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیںآئی ایس پی آر کے مطابق مجموعی طورپر67 مجرمان نےرحم کی درخواستیں دیں تھی جن میں […]

مجلس وحدت مسلمین کا دھرنے ختم کرنے کا اعلان.اہلسنت والجماعت کے دھرنے جاری

مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کے بعد کراچی میں چار مقامات پر دھرنے ختم کرکے سڑکیں کھول دی گئیں جن میں نمائش، انچولی،عباس ٹاؤن اور کامران چورنگی گلستان جوہر شامل جبکہ شہر کے دس مقامات پر جماعت اہلسنت کے دھرنے جاری ہیں ٹریفک پولیس کے مطابق شہر میں […]

علی امین گنڈاپورکو اشتہاری قرار ئے جانے کی کارروائی کالعدم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے منسوخ کردیئے۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی منسوخ کر دی .علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری […]

کرم میں امن و امان کے لیے مذاکرات کامیاب

کرم میں امن و امان کے لیے مذاکرات کامیاب ہوگئے دونوں فریقین کی جانب سے پنتالیس پنتالیس افراد نے دستخط کئے راستے کھولنے اور قیام امن کے لیے منصوبہ بندی کی جارہی ہے فیصلہ کیا گیا کہ سیز فائر ہوگا گھروں میں بغیر لائسنس کے اسلحہ نہیں رکھا جائے گادونوں فریقین بنکرز اور مورچے ختم […]

مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہوگا. وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ معلوم نہیں کون سی قوتیں کراچی کا امن خراب کرنا چاہتی ہیں ہم مسئلے کا پر امن حل تلاش کرنا چاہ رہے تھے مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن لیا جائے گا.وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ دھرنے والوں کو الگ مقام […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا گیا ترجمان کے مطابق یہ تبادلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت ہوا۔واضح رہے کہ 31 دسمبر 1988 کو دستخط کیے گئے اس […]

یونان کشتی حادثہ کے مزید 4پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں

یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید چار پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والے پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔تین لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، زین علی اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک لاش […]

پاکستان میں غربت 7 فیصد بڑھ گئی. ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد رہی جو 2023 کے مقابلے میں 7 فیصد زیادہ ہے رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ مزید پاکستانی غربت کا شکار ہوگئے۔ موجودہ تیار کیے گئے نتائج مالی سال 2019 سے 2023 تک کے عرصے […]

لوئر کرم کے نمائندوں کی غیرحاضری کے باعث امن معاہدہ نہ ہوسکا

گرینڈ جرگہ منگل کو بھی امن معاہدے پر نہ پہنچ سکا. لوئر کرم کے دو نمائندوں کی عدم شرکت کے باعث متحارب فریقین کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد تاخیر کا شکار ہوگیا۔خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے سنیوں کی نمائندگی کرنے والے جرگے کے […]