پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا بلوچستان میں ہونے والے واقعات انٹیلیجنس کی ناکامی

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں جو ماحول بن گیا ہے وہ نہ بلوچستان کے حق میں ہے اور نہ پورے پاکستان کے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 1400 کلومیٹر مزید پڑھیں

ٹنڈوجام ٹول پلازہ کے قریب ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے دوران ڈی ایس پی زخمی

حیدرآباد میرپور خاص روڈ پر قائم ٹنڈوجام ٹول پلازہ کے قریب ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے دوران ڈی ایس پی سمیت 5 پولیس افسران زخمی تاہم پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے میں کامیاب ہوگئی ٹول پلازہ کے قریب سراپا احتجاج تھے، مزید پڑھیں

بلوچستان کے 3 مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے حملوں میں 37 افراد جاں بحق

ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والی مسافر بسوں کو نامعلوم مسلح افراد نے روکا اور 23 مسافروں کو قتل کردیا۔ مزید پڑھیں

جاؤں گا تو کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے جاؤں گا، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں، میں جاؤں گا تو کرکٹ کے معاملات ٹھیک کرکے جاؤں گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کرکٹ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے

خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے، رانا افضال حسین مزید پڑھیں

ریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ریما خان کو نومولود بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔ حال ہی میں ریما خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر اور ایک بچے کے ساتھ تصویر شیئر کی مزید پڑھیں

مذہبی منافرت کا کیس: اوریا مقبول جان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے کالم نگار اوریا مقبول جان کے ریمانڈ میں 4 دن توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کالم نگار اوریا مقبول جان کو مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمان مزید پڑھیں

برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات، لاہور میں گرفتار فرحان آصف بری

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ مذکورہ فیک نیوز ملزم فرحان کی جانب سے شیئر ہونے سے پہلے ہی پھیل چکی تھی۔ تفتیشی افسر کے مطابق ہر طرح سے تحقیقات کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگرانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل مزید پڑھیں