نطنز جوہری تنصیب سے تابکاری کے اخراج ہوا ہے. ایرانی جوہری توانائی آرگنائزیشن

ایرانی جوہری توانائی آرگنائزیشن کے ترجمان بہروز کمال وندی نے نطنز جوہری تنصیب سے تابکاری کے اخراج کی تصدیق کردی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تابکاری جوہری تنصیب سے باہر نہیں پھیلی تاہم جوہری تنصیب کے اندر پھیلنے والی تابکاری Read More

اسرائیل کا دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے پیش نظر دنیا بھر میں اسرائیلی مشنز بند کر دیئے جائیں گے.اعلان کے مطابق اسرائیلی سفارت خانے غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے۔جرمنی Read More

اسرائیل کے نطنز میں زیر زمین جوہری تنصیب اور تبریز ایئرپورٹ پر تازہ حملے

ایران پر اسرائیل کی جانب سے تازہ حملے شروع ہوگئے۔اسرائیل نے ایران کے صوبہ اصفہان میں واقع جوہری تنصیب نطنز اور صوبہ مشرقی آذربائیجان میں واقع تبریز ایئرپورٹ پر تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تازہ حملے Read More

ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت. ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے.پاکستان

پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجی کارروائیاں ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت، اقوام Read More

ایرانی جوہری تنصیب پر حملہے کی متضاد اطلاعات .ایرانی میڈیا نے وڈیو جاری کردی

ایرانی جوہری تنصیب کو نشانہ بنانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں.عالمی جوہری ادارے کا کہنا ہے کہ ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں نطنز جوہری تنصیب پر اسرائیلی حملے سے متعلق ایرانی حکام سے رابطے Read More

اسرائیلی حملے میں ایران کا ایٹمی ریکٹر محفوظ ہے. عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایران کا ایٹمی ریکٹر محفوظ ہے .عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نےکہا ہےکہ ایرانی ایٹمی تنصیبات میں ریڈی ایشن معمول کے مطابق ہے.اس سے قبل جوہری توانائی اور یورینیم افزودگی Read More