کراچی کیلئے بجلی 2.99 روپے فی یونٹ سستی. باقی ملک کیلئے 93 پیسے مہنگی

کراچی کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی جبکہ باقی ملک کے لیے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی .نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق Read More

تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان موٹر سائیکل سوار نے ملزم کو معاف کردیا

ڈیفنس میں بااثر شخص کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان نے عدالت میں نے ملزمان کو معاف کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں متاثرہ نوجوان سدھیر نے ملزم کو شناخت کرتے ہوئے اسے معاف کیا اور بیان Read More

امریکہ میں داخلے پر 12 ممالک پرمکمل اور 7 ممالک پر جزوی پابندی عائد

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے سفری پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیےجس کے مطابق 12ممالک پر مکمل اور 7 پر جزوی پابندیاں عائد کی گئی ہیں ہارورڈ یونیورسٹی میں Read More

بنگلور میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ . 11 افراد ہلاک

رائل چیلنجرز بنگلورو کی آئی پی ایل 2025 کی فتح کے جشن کے دوران چیناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ سے11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل جیتنے والی ٹیم رائل چیلجز کے ہزاروں مداح Read More

نجی ادارے کی بڑے زلزلے کی پیشگوئی پر چیف میٹرولوجسٹ کا ردعمل

کراچی میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی پر چیف میٹرولوجسٹ امیرحیدر نے کہا کہ دنیا میں زلزلے کی پیشگوئی کی اب تک کوئی ٹیکنالوجی موجود نہیں جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک بھی کوئی عام آدمی ایسی پیشگوئی نہیں کرسکتا۔واضح‌ رہے کہ Read More