اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پہنچنے والے یورپی وفد پر گولیاں برسادیں

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ کردی وفد ارکان نے بھاگ کر جان بچائی.غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی وفد جنین کیمپ میں اسرائیلی آپریشن کی تباہ کاریوں کامعائنہ کرنے آیا تھا Read More

ٹرمپ کا جنوبی افریقہ پر سفید فاموں کی نسل کشی کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دورے پر آئے جنوبی افریقی صدر رامافوساسے ملاقات کے دوران ان پر سفید فام شہریوں کی نسل کشی کا الزام لگا دیا۔ملاقات میں صدر ٹرمپ نے دستاویزات جس میں کچھ تصاویر شامل تھیں جنوبی Read More

واشنگٹن میں میوزیم کے باہر فائرنگ سے اسرائیلی سفارتی عملے کے 2 ارکان ہلاک

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتی عملے 2 ارکان ہلاک ہو گئے، پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی رات اس وقت پیش آیا جب کیپیٹل یہودی میوزیم کے باہر Read More

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب ملتوی کر دی گئی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں افسوسناک دہشت گرد حملے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب مؤخر کردی گئی۔فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہونا تھی، تقریب کے دوران Read More

پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کی منظوری

وزارت خزانہ نے پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی.پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی عالمی اور مقامی سرمایہ کاروں کو قانونی وضاحت فراہم کرے گا اور صارفین کا تحفظ کرے گا۔وزیر خزانہ کے مطابق یہ قدم Read More

امریکی وزیر دفاع نے افغانستان سے انخلا کی تحقیقات کا حکم دے دیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے افغانستان سے انخلا کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ بائیڈن انتظامیہ کی نااہلی کے باعث 80 ارب ڈالر کے ہتھیار افغانستان میں طالبان کے Read More

جھوٹی خبریں پھیلانے پر بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کےدوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی کے شعبہ آئی ٹی Read More

امریکی صدر کا جدید ترین دفاعی سسٹم گولڈن ڈوم کے منصوبے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے لیے ایک نئے میزائل دفاعی نظام گولڈن ڈوم کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گولڈن ڈوم میری مدت کے اختتام تک فعال Read More