امریکا اور خلیجی ممالک سے مل کر جنگ بندی کو پائیدار بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں. برطانیہ

برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ امریکا اور خلیجی ممالک سے مل کر پاک بھارت جنگ بندی کو پائیدار بنانے کےلیے کام کر رہے ہیں۔غیر ملکی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈیوڈ لیمی نے کہا Read More

بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ہریانہ سے تعلق رکھنے والی بھارتی یوٹیوبر جیوتی مہلوترا سمیت 6 افراد کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا.ان لوگوں پر الزام ہے کہ انہوں نے پاکستانی خفیہ ایجنسی، ایجنٹوں اور مخبروں کو حساس معلومات دی ہیں Read More

بی جے پی کے رہنما عوامی ردعمل سے خوفزدہ. سیکورٹی میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارتی حکومت شدید دباؤ اور عوامی غصے کا شکار ہو چکی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی ردعمل اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حکومت نے اہم وزراء اور سیاست Read More

ٹرمپ کا پاکستانیوں کی ذہانت اور شاندار اشیا تیار کرنے کی صلاحیتوں کا برملا اعتراف

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانیوں کی ذہانت اوران کے ناقابل یقین حد تک شاندار اشیا تیار کرنے کی صلاحیتوں کا بھی برملا اعتراف کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں حیرت انگیز اشیا تیار کرنے Read More

بھارتی کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے کی خبر یں . اقوام متحدہ کا سخت نوٹس

اقوام متحدہ نے بھارتی نیوی کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے کا سخت نوٹس لے لیا۔ انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ یہ اقدامات غیرانسانی، ناقابلِ قبول اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں یہ Read More

شام اور اسرائیل میں خفیہ بات چیت.شام کو معاہدہ ابراہیمی میں شامل کرنے کا ایجنڈا

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا کہ نئی شامی حکومت اور اسرائیل میں خفیہ بات چیت ہو رہی ہے۔ یہ بات چیت قطر کے ذریعے آذربائیجان میں ہو رہی ہے جس میں ترکیہ بھی شامل ہے۔اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ Read More