گھر کی دیواروں سے بجلی بنانا ہواممکن. سولر پینٹ متعارف

شمسی توانائی کے ماہرین کی جانب سے سولر پینٹ نامی ایک جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے، جو مستقبل میں روایتی سولر پینلز کا مؤثر اور سستا متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔تکنیکی ماہرین کے مطابق سولر پینٹ کے ذریعے توانائی Read More

پاکستانی بدمعاشوں نے رشوت دیکر بھارت کو گھٹیا طیارے بکوا دیے. سابق بھارتی جج کا طنز

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے سوشل میڈیا پر طنزیہ اور مضحکہ خیز انداز اپناتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ سب پاکستانیوں کی حرکت ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے Read More

چین نے بھارت کے زیر تسلط اروناچل پردیش کو زنگ نان کا نام دے کر اپنا علاقہ قرار دے دیا

چین نے بھارت کے زیرِ قبضہ اروناچل پردیش کو زنگنان کا نام دیتے ہوئے اسے اپنا علاقہ قرار دے دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کہ خطے کے مختلف مقامات کا نام تبدیل کرنا چین Read More

بھارتی صحافی نے ایس400 کا نقصان چھپانے کیلئےمودی کی 2019 میں بنائی گئی تصویر تازہ ظاہر کرکے پوسٹ کردی

پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ایس فور ہنڈرڈ ڈیفنس سسٹم کی تباہی جھٹلانے کیلئے معروف بھارتی صحافی شیو اروڑ نے مودی کی دوہزار انیس کی ایک تصویر تازہ ظاہر کرکے دوبارہ پوسٹ کردی ہے ۔بھارتی صحافی نے پرانی تصاویر شیئر کر Read More

ٹرمپ کا ترکیہ میں روسی و یوکرینی صدور کی ملاقات میں شرکت کا امکان

مغربی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر میری موجودگی سے جانیں بچتی ہیں تو اس ملاقات میں ضرور جاؤں گا، پیوٹن چاہتے ہیں کہ میں ترکیہ میں ملاقات کے دوران موجود رہوں جس کے بعدامریکی Read More

پی ایس ایل 10 . برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز کا بھی پاکستان آنے کا اعلان

برطانوی کرکٹر ایلکس ہیلز نے پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کردی۔پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز ہورہا ہے فرنچائز کی جانب سے اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس Read More

دی سمپسنز کارٹون کے تخلیق کار اسٹیو پیپون انتقال کرگئے

امریکہ کے معروف اور طویل عرصے سے نشر ہونے والے کارٹون دی سمپسنزسمیت کئی کامیاب شوز کے پیچھے تخلیقی ذہن رکھنے والے اسٹیو پیپون 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اسٹیو پیپون کی اہلیہ میری اسٹیفنسن نے اس المناک Read More

بھارتی عدالت کا کرنل صوفیہ کو دہشتگردوں کی بہن قرار دینے پر وجے شاہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی ہائی کورٹ نے بھارتی فوج کی مسلمان افسر کرنل صوفیہ قریشی سے متعلق نامناسب الفاظ کہنے پر ریاستی وزیر کنور وجے شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔وجے شاہ نے ایک تقریب Read More