بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کو خدشہ ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایک سال تک جاری رہی تو اسے 600 ملین ڈالر تک کے اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس نے اس ممکنہ نقصان کی تلافی Read More
پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور انڈیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں آزاد کشمیر کے حکام نے جمعہ کو لائن آف کنٹرول کے قریب رہنے والے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ خوراک کا ذخیرہ کر لیں۔ آزاد Read More
پہلگام واقعے پر را کی خفیہ دستاویز لیک ہونے کے بعد بھارت کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ بھارتی لیفٹینٹ جنرل ڈی ایس رانا کو کالے پانی کی سزا دیتے ہوئے ڈی Read More
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔واضح رہے کہ ملزم ساحر حسن کو 22 فروری 2025 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے گرفتار کیا گیا تھا جب Read More
کراچی پورٹ سے 8 کروڑ روپے مالیت کی گدھوں کی کھال بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بندی گئی۔کلیئر شدہ کنٹینر کو جہاز پر منتقل کرنے کی اجازت دی جاچکی تھی کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے عملے نے منتقلی Read More
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی جگہ وزیر خارجہ مارکو روبیو کو عبوری مشیر مقرر کردیا. صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں Read More
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ بھارت ایسا کوئی ردعمل نہ دے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان Read More
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکا دونوں ملکوں کی حکومتوں کے ساتھ مختلف سطح پر رابطے میں ہے امریکی وزیر خارجہ کی دونوں ممالک کے رہنماوں سے ٹیلےفون پر بات کے بعد جنگ کے Read More
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ کسی کو غلط فہمی نہ ہو بھارت کی جانب سے کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری، فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا Read More
انڈیا کے پاکستان میں ممکنہ حملے کے خدشات کے تحت پاکستان کےآزاد کشمیر میں حکام نے جمعرات کو 1000 سے زیادہ دینی مدارس بند کر دیے ہیں۔مقامی مذہبی امور کے محکمے کے سربراہ حافظ نذیر احمد نے غیر ملکی میڈیا Read More