چین نے امریکہ کو ٹیکنالوجی کیلئے درکار کئی اہم دھاتوں کی برآمد روک دی

چین نے ٹیکنالوجی اور دفاعی صنعت کیلئے ناگزیر نایاب دھاتوں، خاص طور پر مقناطیس اور دیگر اہم معدنیات کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی اخبار رپورٹ کے مطابق چینی حکومت نئی برآمدی پالیسی پر کام کر رہی ہے Read More

کراچی میں فارچیونر شہریوں پر چڑھ دوڑی. ایک شخص جاں بحق. گاڑی نذرِ آتش

کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ اتوار کی شب گلشن اقبال تھانے کی حدود میں ڈسکو بیکری سے مسکن چورنگی کی جانب جانے والی تیز رفتار فارچیونر گاڑی گرین بیلٹ توڑتے ہوئے Read More

ٹرمپ کی میک امریکا گریٹ اگین چینی ٹوپیاں اب 50 فیصد مہنگی ہوگئی .چین کا طنز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی درآمدات پر عائد کردہ بھاری ٹیرف کا مذاق اُڑانے کے لیے سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی ویڈیوز اور میمز وائرل ہوگئیں۔چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بھی اس ہفتے ایک Read More

کراچی میں بے قابو خونی ہیوی ٹریفک نے ایک بار پھر تین قیمتی جانیں نگل لیں

کراچی میں بے قابو ہیوی ٹریفک نے ایک بار پھر تین قیمتی جانیں نگل لی ہیں۔ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے عابد آباد میں ایک واٹر ٹینکر نے کھیل کے میدان میں موجود چار سالہ بچے کو روند ڈالا۔ ننھا عفان Read More

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا کی کالنگ اور میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس Read More

امریکا میں چین سے آئی الیکٹرانکس درآمدات پر ٹیرف سے چھوٹ

امریکا نے چین سے آئے اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس درآمدات کو اضافی ٹیرف سے چھوٹ دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن آفس کے ایک نوٹس میں بتایا گیا کہ ٹیرف Read More