پولیس کے اہلکاروں کو مفت خربوزہ لینا مہنگا پڑ گیا ویڈیو وائرل ہونے پر چار اہلکار معطل

کراچی میں شارع نور جہاں پولیس کے اہلکاروں کو قلندریہ چوک کے قریب ٹھیلے سے مفت میں خربوزہ لینا اور ٹھیلے والے کو مغلظات اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا۔شارع نور جہاں تھانے کی پولیس موبائل میں Read More

امریکی ریاست ٹیکساس میں 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں. 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں سیمی ٹرک سمیت 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق ٹرک ڈرائیور پر نشے کی حالت میں تھا جس کے باعث یہ خوفناک حادثہ ہوا امریکی Read More

گرم مشروب سے ڈلیوری بوائے کے زخمی ہونے پر اسٹاربکس پرپانچ کروڑ ڈالر کا جرمانہ

امریکا میں ایک ڈیلیوری ڈرائیور پر گرم مشروب گرنے سے زخمی ہونے کے کیس میں کافی کمپنی اسٹاربکس پر پانچ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیوری نے 2020 میں پیش آئے اس واقعے سے متعلق Read More

گلوکارہ نصیبو لال پرشوہر کا تشدد کا معاملہ صلح نامے کے بعد ختم ہو گیا

مشہور گلوکارہ نصیبو لال پر تشدد کا معاملہ صلح نامے کے بعد ختم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں معروف گلوکارہ نصیبو لال کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا گلوکارہ نے تھانے میں شکایت درج کرائی تاہم بعد Read More

گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں.امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر نے گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی.امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں.امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا امریکی Read More

ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں پر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فہرست میں تمام ممالک کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں ریڈ، اورنج اور یلو Read More

لاہور میں شہری پر تشدد.نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفاتر سیل

پنجاب کے محکمہ داخلہ نے بیجنگ انڈر پاس میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈ کی شہری پر براہ راست فائرنگ کے واقعے پر کمپنی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفاتر عارضی طور پر سیل کردیے ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان Read More

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے بینکوں کے ٹرم ڈپازٹس منجمد کر دیئے

نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈپازٹس کو منجمد کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن ہیڈآفس سمیت مختلف مقامات پرعوام کی آگاہی کیلئے بینرز آویزاں کر دیئے ۔ ڈی جی نیب کراچی جاوید اکبر ریاض کے دستخط Read More