ڈیفنس کراچی موڑ پر ٹائروں کی دکان میں آتشزدگی.دم گھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق

ڈیفنس موڑ پر رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو رہائشی خواتین دم گھنٹے سے جاں بحق ہوگئیں۔ترجمان ریسکیو 1122 حسان الحسیب خان نے بتایا کہ آگ ڈی ایچ اے کے فیز 2 میں 3 منزلہ عمارت Read More

دبئی ایئرپورٹ پر دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی کوریڈور متعارف

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے دنیا کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس اسمارٹ کوریڈور متعارف کرا دیا جس کے ذریعے امیگریشن کا عمل صرف چند سیکنڈز میں مکمل ہو جاتا ہے۔ اسمارٹ کوریڈور سے بیک وقت 10 مسافر گزر سکتے Read More

بھارتی فلمی اداکار اور نووارد تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ . 39 افراد ہلاک

بھارت میں تامل فلموں کے اداکار اور نووارد سیاستدان تھلاپتی وجے ک کی ریلی میں بھگدڑ سے 39 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وجے کی ریلی میں عوام کی بڑی تعداد Read More

گرفتاری سے بچنے کیلئے نیتن یاہو کا طویل فضائی سفر

عالمی عدالتِ انصاف کو جنگی جرائم میں مطلوب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل فضائی راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔اسرائیلی وزیراعظم پر غزہ میں قحط کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے اور دیگر جنگی جرائم Read More

پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ منسوخ ہونے کا امکان

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت اتوار کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا Read More

امریکی وزیر جنگ نے دنیا بھر میں تعینات جرنیلوں کو امریکہ طلب کرلیا

امریکی وزیر جنگ نے دنیا بھر میں تعینات جرنیلوں کو امریکہ طلب کرلیا امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اگلے ہفتے ورجینیا کے کوانٹیکو میں دنیا بھر سے سینئر امریکی جرنیلوں کو اجلاس کے لیے طلب کرلیا ہے۔ یہ واضح Read More

پب جی

پب جی سے متاثر ہوکر ماں. 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو 100 سال قید

لاہور کے علاقے کاہنہ میں پب جی گیم سےمتاثر ہوکر ماں، 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے کے مجرم کو سیشن کورٹ نے 100 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے Read More

مائیکروسافٹ کا 14 اکتوبر سے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق 14 اکتوبر 2025 کو ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کے لیے سپورٹ کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا۔ ماہرین نے Read More

کراچی میں پولیس کی سوفٹ ویئر ہاؤس میں کارروائی حبس بیجا میں رکھی ہوئی ملازمہ بازیاب

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں پولیس نے سوفٹ ویئر ہاؤس پر کارروائی کرکے مبینہ طور پر حبس بےجا میں رکھی گئی ملازمہ کو بازیاب کرالیا۔پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے سوفٹ ویئر ہاؤس کے منتظمین اور گارڈ سمیت 5 Read More

برطانیہ کیلیے براہ راست فضائی آپریشن. قومی ایئرلائن اور ائیر بلیو کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کا درجہ مل گیا

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نےقومی ایئرلائن کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کا درجہ دے دیا ہےجس کے بعد پی آئی اے اگلے ماہ سےبرطانیہ کے لیےبراہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی۔پہلے مرحلے میں مانچسٹر کی پروازیں چلائی جائیں گی جس کے Read More