ایک سال بعد ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی کے لئے پارلیمانی لیڈر نامزد

ایم کیو ایم کی قیادت نے بالآخر سندھ اسمبلی میں پارلیمانی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا . متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی کے قیام کے ایک سال گزرنے کے باوجود پارلیمانی لیڈر، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر Read More

8 فروری سے متعلق جنید اکبر کی زیرصدارت میں اجلاس.گنڈا پور کی عدم شرکت

صوابی میں 8 فروری کے جلسے سے متعلق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں حکمت عملی طے کی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنید اکبر کا کہنا ہے کہ پارٹی جلسے کے Read More

سندھ حکومت کا نئی نمبر پلیٹس نہ لگانے والی گاڑیاں ظبط کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے گاڑیوں کے مالکان کو نئی نمبر پلیٹس لگانے کے لئے تین اپریل کی آخری مہلت دے دی۔حکومت سندھ کے مطابق تین اپریل کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں جدید سیکورٹی فیچر پر مشتمل نئی اجرک والی Read More

رکی پونٹنگ کی چیمپئنز ٹرافی فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہونے کی پیشن گوئی

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیش گوئی کردی۔رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم دونوں ٹیموں کے لیے چیلنج بنے گی تاہم آسٹریلیا Read More

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی 2 روپے فی یونٹ کمی کا امکان

کے الیکٹرک سمیت تقسیم کار کمپنوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تقریباً 2 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی نیپرا 12 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گی۔منظوری کی صورت میں Read More

8 فروری کے احتجاج کے اعلان پر پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری کو احتجاج کی کال دینے کے بعد حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن کرنا شروع کر دیا ہے۔سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت کی رہائش گاہ پر راولپنڈی پولیس نےچھاپہ Read More